تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سات سَمُنْدَر" کے متعقلہ نتائج

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑَکُّومائی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

کُدَکْڑے

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگیں ، چوکڑیاں ، تراکیب میں مستعمل .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُدَکْڑا

چھلانگ، چوکڑی، کھیل کود، اچھل کود

کَڑَک کُڑَک

انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

کُدَکّے مارْنا

بچوں کا اُچھلنا کودنا ، اُچھل کود کرنا .

کُدَکْڑے مارنا

بڑے چاؤ چوچلوں میں پلی تھی ، سارے محل میں کد کڑے مارتی پھرتی تھی

کُدَکْڑا مارنا

leap about, frisk about, caper

کُدَکْڑے لَگانا

کُودتے پھان٘دے پھرنا ، اچھلتے پھاندتے چلنا ، کودنا پھاندنا .

کُدَکْڑا بَھرنا

leap about, frisk about, caper

کُدَکڑے بَھرنا

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگی ، جو کڑیاں

اردو، انگلش اور ہندی میں سات سَمُنْدَر کے معانیدیکھیے

سات سَمُنْدَر

saat-samundarसात-समुंदर

اصل: ہندی

وزن : 21122

موضوعات: کھیل سمندر

Roman

سات سَمُنْدَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا کے سات قدیم دریا یا بحر اعظم (بحر اخضر، بحر عمان، بحر قلزم، بحر روم، بحر اسود، بحرظلمات اور بحر بربر)
  • (مجازاً) بحر ذخار
  • (کھیل) لڑکوں کا ایک کھیل، (اس کھیل کو پہلا، دوجا یا چمورانی بھی کہتے ہیں، اس کھیل کا طریقہ یہ ہے کہ زمین پر سات لکیریں کھینچ کے سات لمبے گھر بناتے ہیں جن میں کسی کا نام پہلا، کسی کا دوجا، کسی کا تیجا، کسی کا چمو، کسی کا تڑا، کسی کا پے ٹیک اور کسی کا سات سمندر ہوتا ہے، کھیلنے والا لڑکا ایک ایک گھر میں گتّا پھینک کے باری باری ایک ٹانگ سے جاتا ہے اور اسی پاؤں کے انگوٹھے سے گتّا اٹھا کے لاتا ہے، جب اسی طرح سب گھر طے کر لیتا ہے تو جیت جاتا ہے) لکھنؤ میں اسی قسم کے کھیل کو اکّل دکّل یا کڑکّو مائی کہتے ہیں، 'سات سمندر' کوئی نہیں کہتا، پہلا، دوجا، چمورانی

شعر

Urdu meaning of saat-samundar

Roman

  • duniyaa ke saat qadiim dariyaa ya bahr-e-aazam (bahr-e-aKhzar, bahr-e-ummaan, bahr-e-kuljum, bahr-e-rum, bahr-e-asvad, bahr zulmaat aur bahr barbar)
  • (majaazan) bahr zaKhKhaar
  • (khel) la.Dko.n ka ek khel, (is khel ko pahlaa, duujaa ya chammuu raanii bhii kahte hain, is khel ka tariiqa ye hai ki zamiin par saat lakiire.n khiinch ke saat lambe ghar banaate hai.n jin me.n kisii ka naam pahlaa, kisii ka duujaa, kisii ka teja, kisii ka chammuu, kisii ka tu.Daa, kisii ka pai Tek aur kisii ka saat samundr hotaa hai, khelne vaala la.Dkaa ek ek ghar me.n gattaa phenk ke baarii baarii ek Taang se jaataa hai aur isii paanv ke anguuThe se gattaa uThaa ke laataa hai, jab isii tarah sab ghar tai kar letaa hai to jiit jaataa hai) lakhanu.u me.n isii kism ke khel ko ekal dukul ya ka.Dakko maa.ii kahte hain, 'saat samundr' ko.ii nahii.n kahta, pahlaa, duujaa, chammuu raanii

English meaning of saat-samundar

Noun, Masculine

  • an ancient phrase for all of the world's oceans, since the 19th century, the term has been taken to include seven oceanic bodies of water
  • the seven seas
  • (Metaphorically) the whole world, the deep sea
  • (Sport) name of a game

सात-समुंदर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संसार के सात प्राचीन सागर या महासागर
  • (लाक्षणिक) गहरा समुद्र
  • बच्चों या लड़कों का एक खेल, (इस खेल को पहला, दूजा या चम्मोरानी भी कहा जाता है, इस खेल में सात रेखाएं खींच कर सात लम्बे घर बनाते हैं, जिसमें किसी का नाम पहला है, किसी का दूजा, किसी का तीजा, किसी का चम्मो, किसी का तड़ा, किसी का पैटेक और किसी का सात समुंदर, खेलने वाला हर घर में गत्ते का डिब्बा फेंकता है और बारी-बारी से एक टाँग से जाता है और उसी पैर के अंगूठे से गत्ते को उठा के लाता है जब इसी तरह जब (क्रिड़ा) सभी घर तै कर लेता है वह जीत जाता है) लखनऊ में एक ही प्रकार के एक खेल को इक्कल-दुक्कल या कड़क्कू माई कहते हैं, 'सात समुंदर' कोई नहीं कहता, पहला, दूजा, चम्मोरानी

سات سَمُنْدَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑَکُّومائی

ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کڑاکے کا

سخت، شدّت کا، بہت زیادہ شدید

کُدَکّے

کُدَ کّا (رک) کی جمع : کد کڑے تراکیب میں مستعمل

کُدَکْڑے

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگیں ، چوکڑیاں ، تراکیب میں مستعمل .

کَڑَک کے

کڑاکے کی آواز سے ، سخت آواز سے ، گرج کر ، ڈپٹ کر ، اونچی رعب دار آواز سے.

کَڑاکے کی

کڑاکے کا (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل .

کُدَکْڑا

چھلانگ، چوکڑی، کھیل کود، اچھل کود

کَڑَک کُڑَک

انڈوں کا جھول دے کر فارغ ہونے والی مرغی جوانڈے سینے کے لیے تیار ہو .

کُدَکّے مارْنا

بچوں کا اُچھلنا کودنا ، اُچھل کود کرنا .

کُدَکْڑے مارنا

بڑے چاؤ چوچلوں میں پلی تھی ، سارے محل میں کد کڑے مارتی پھرتی تھی

کُدَکْڑا مارنا

leap about, frisk about, caper

کُدَکْڑے لَگانا

کُودتے پھان٘دے پھرنا ، اچھلتے پھاندتے چلنا ، کودنا پھاندنا .

کُدَکْڑا بَھرنا

leap about, frisk about, caper

کُدَکڑے بَھرنا

کُد کڑا (رک) کی جمع ، چھلانگی ، جو کڑیاں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سات سَمُنْدَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سات سَمُنْدَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone