تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَبات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَبات کے معانیدیکھیے
ثَبات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اپنے حال پر قائم اور برقرار رہنے کی کیفیت، قیام استقلال، بقا
- ارادہ، عزم، قصد، پختہ یقین
- صبر و سکون، تحمل، قوت برداشت، استقامت
- سلامتی، سالمیت، صحت (عقل ہوش اور حواس کے ساتھ)
- مضبوطی، پائیداری
شعر
نے گل کو ہے ثبات نہ ہم کو ہے اعتبار
کس بات پر چمن ہوس رنگ و بو کریں
ہے زندگی بغیر تمہارے اک اضطراب
دے دو اسے ثبات مری بات مان لو
English meaning of sabaat
Noun, Masculine
- continuance, subsistency, durability, permanence, stability, endurance, fixity, immobility
- constancy, firmness, steadiness, steadfastness, fixedness
- patience
- resolution, determination
- soundness, validity
सबात के हिंदी अर्थ
ثَبات کے مترادفات
ثَبات کے متضادات
ثَبات کے قافیہ الفاظ
ثَبات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَبات)
ثَبات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔