تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَبِ ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج

صَبَب

سَبَب

وجہ، علت، موجب، کارن

سَبَب سے

کے کارن ، کی خاطر ، کے باعث ، کی وجہ سے .

سَبَب ساز

مُسَبِّب الاسباب ، کسی امر یا شے کے وسائل و اسباب پیدا کرنے والا .

سَبَبِ عَظِیم

بڑی وجہ ، خاص وجہ ، اہم سبب .

سَبَبِ اَوَّل

غایتوں کی غایت ، غایت اُولیٰ ، عِلّت العلل .

سَبَبِ ثَقِیل

(عروض) دو حرفی کلمہ جس کے دونوں حرف متحرک ہوں ، مثلا : ہُوَ ، لَہُ .

سَبَبِ خَفِیف

(عروَض) دو حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا ساکن ہو ؛ وہ کلمہ جس میں صرف ایک حرکت واقع ہو ، مثلاً : لا ، ما ، کا ، در ، سب وغیرہ .

سَبَب مُسَبَّب

لازمَ و ملزوم .

سَبَبِ مُتَوَسِّط

(عروض) تین حرفی کلمہ جس کا ایک حرفِ موقوف گر جائے یا ایک حرف مُتحرک اور دو ساکن ہوں .

سَبَبی

سبب سے متعلق یا منسوب ؛ بُنیادی ، نّسبتی ، مقصدی .

سَبَب مَعْلُوم کَرنا

سَبَبی بھائی

بنایا ہوا بھائی ؛ نِسبتی بھائی ، برادرِ نسبتی .

سَبَبی مادِّیَت

ٹھوس دلیل ، حقیقی عِلّت .

سَبَب ہونا

وجہ یا کارن ہونا ، راز ہونا ؛ مقصد ہونا .

سَبَب کَرنا

اسباب پیدا کرنا ، ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا .

سَبَبِیَّت

۰۱ سببی (رک) کا اسمِ کیفیت ، سبب ، وجہ ، مقصدیت .

سَبَب کُھلْنا

اصلیت یا حقیقت ظاہر ہونا ، راز افشا ہونا ، بھید کُھلنا .

شَبْ بِیْدارِیُوں

شَبْ بِیدارِیاں

شَب بُو

ایک قسم كا سفید پھول جس كی خوشبورات كو پھیلتی ہے نیز اس كا درخت

شَب بَاش

رات کی رات رہنے والا، رات میں رہنے والا، كسی جگہ رات گزارنے والا

شَب بَرات

ماہ شعبان كی چودھویں اور پندرھویں تاریخ كی درمیانی رات (بعض لوگوں كے عقائد كے مطابق خدا كے حكم سے اس رات عمر كا حساب اور تقسیم رزق كا كام ہوتا ہے اس شب كو لوگ آتش بازی چھوڑتے اور بعض لوگ روٹی حلوے پر بزرگوں كا فاتحہ كر كے تقسیم كرتے ہیں) یہ خوشی كا تہوار ہے

شَب بَاشی

رات كا قیام، شب گزاری، رات کو کہیں ٹھہرنا یا قیام کرنا، کسی عورت کے ساتھ رات گزارنا

شَب بَخَیر

ایک فقرہ جو رات کو دہ دوست سے آپسی وداعی کے وقت کہتے ہیں، رات خیرت سے گزرے، رات كا رخصتی سلام

شَب باز

رات كو تماشا دكھانے والا، (خصوصاً) كٹھ پُتلی نچانے والا

شَب بَرَسْت

دن كی بہ نسبت رات پسند كرنے والا ؛ (مجازاً) علم وترقی اور روشن خیالی كا مخالف ، قدامت پسند.

شَب بازی

شَب بیدار

رات بھر جاگنے والا، جاگ كر رات گزارنے والا، شب زندہ دار

شَب بَرات كا چاند

(عور) ماہِ شعبان

شَب بِیْدارِی

رات كا جاگنا، رت جگا، بے خوابی

بَسَبَب

سبب سے، وجہ سے، علت سے، کارن سے، موجب سے

شَب باش ہونا

رات كو ہم صحبت ہونے كے واسطے رہنا.

غَیر سَبَب

بے وجہ ، بے سبب .

بَدِیں سَبَب

بلا سبب

بغیر وجہ کے

داخِلی سَبَب

اندرونی وجہ ، اصل وجہ ، اندرونی حالات .

اِس سَبَب سے

بے سَبَب آزار

کیا سَبَب

کسی وجہ سے، کیوں، کس غرض سے

شَب بَرات كا گَھڑا

مسلمانوں میں رسم ہے كہ شب برات كے دن مُردوں كا فاتحہ پڑھ كر مسكینوں كو كھانا كھلاتے ہیں

کَشْتی لالَچ ہی کے سَبَب ڈُوبْتی ہے

لالچ سے کام بگڑتا ہے

عَدُو شَوَد سَبَبِ خَیر گَر خُدا خواہَد

جب خدا کو بہتری کرنا منظور ہوتی ہیں تو وہ دشمن کے ہی کے ہاتھ میں بھلائی کرا دیتا ہے .

ہَلاکَت کا سَبَب بَنْنا

قتل میں معاون ہونا ؛ بربادی کا موجب ہونا ، تباہی کا باعث ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَبِ ثَقِیل کے معانیدیکھیے

سَبَبِ ثَقِیل

sabab-e-saqiilसबब-ए-सक़ील

وزن : 112121

موضوعات: عروض عروض

سَبَبِ ثَقِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عروض) دو حرفی کلمہ جس کے دونوں حرف متحرک ہوں ، مثلا : ہُوَ ، لَہُ .

English meaning of sabab-e-saqiil

Noun, Masculine

  • (in prosody) a moved consonant followed by a moved one

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَبِ ثَقِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَبِ ثَقِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone