تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَد رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَد رَنگ کے معانیدیکھیے
صَد رَنگ کے اردو معانی
صفت
- سو رنگوں والا ؛ (مجازاً) مختلف انداز کا ، طرح کا ، گونا گوں.
شعر
دل خریدار ذوق خواری ہے
وہی صد رنگ نالہ فرسائی
زندگی ہے وہی صد رنگ مرے چاروں طرف
کچھ دنوں سے مگر اس کا کوئی پہلو کم ہے
جلوہ ہے مجھی سے لب دریاے سخن پر
صد رنگ مری موج ہے میں طبع رواں ہوں
English meaning of sad-ra.ng
Adjective
- hundred colors
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَد رَنگ)
صَد رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔