تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا کرنا" کے متعقلہ نتائج

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کرنا کے معانیدیکھیے

صَدا کرنا

sadaa karnaaसदा करना

محاورہ

مادہ: صَدیٰ

صَدا کرنا کے اردو معانی

  • فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

English meaning of sadaa karnaa

  • call, beg for alms

सदा करना के हिंदी अर्थ

  • फ़क़ीर का आवाज़ लगाना, साधू-संतों के तुल्य प्रश्न करना, पुकार कर भिक्षा माँगना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone