تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے جانا" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے جانا

نثار ہونا ، قربان ہونا (انتہائے محبت یا قدر دانی و تعریف و تحسین کے اظہار یا خوشامد کے موقع پر مستعمل).

واری صَدْقے جانا

be sacrificed

صَدْقے واری جانا

قربان جانا، نچار ہونا، بلائیں لینا.

صَدْقَہ قُرْبان جانا

فدا ہونا ، واری ہونا ، نثار ہونا .

جان صَدْقے ہونا

جان نثار ہونا ، جان فدا ہونا.

ہَزار جان سے صَدقے ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

آبْرُو کا صَدْقہ جان

آدمی اپنی عزت و حرمت خصوصاً عصمت بچانے کے لیے جان قربان کردیتا ہے.

سَو جان سے صَدْقے ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جان کا صَدْقَہ مال

روپیہ صرف ہو تو ہو لیکن زندگی بچے، مال سے زندگی زیادہ قیمتی ہے

آبرو کو جان کا صدقہ کیا

جان بچانے کے لیے آبرو کھو دی

جان کا صدقہ مال، عِزت کا صدقہ جان

جان بچانے کے لئے انسان مال کی پرواہ نہیں کرتا اور عزت بچانے کے لئے جان دے دیتا ہے

جَنائی صَدْقَہ

بخشش (نقدی)، جو بچھے کی پیدائش پر دائی وغیرہ کو دی جاتی ہے

جان پَر صَدْمہ ہونا

جان پر بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے جانا کے معانیدیکھیے

صَدْقے جانا

sadqe jaanaa•सद्क़े जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے جانا کے اردو معانی

  • نثار ہونا ، قربان ہونا (انتہائے محبت یا قدر دانی و تعریف و تحسین کے اظہار یا خوشامد کے موقع پر مستعمل).

Urdu meaning of sadqe jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • nisaar honaa, qurbaan honaa (intihaa.e muhabbat ya qadardaanii-o-taariif-o-tahsiin ke izhaar ya Khushaamad ke mauqaa par mustaamal)

English meaning of sadqe jaanaa

  • to become, or to offer oneself, as a sacrifice for the welfare (of another), to move round (a person) by way of exhibiting devotion, or affection, or reverence (for him or her)

सद्क़े जाना के हिंदी अर्थ

  • निसार होना, क़ुर्बान होना (इंतिहाए मुहब्बत या क़दरदानी-ओ-तारीफ़-ओ-तहसीन के इज़हार या ख़ुशामद के मौक़ा पर मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone