تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پَر صَدْمہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

جان پَر صَدْمہ ہونا

جان پر بننا

جان پَر بھاری ہونا

منحوس ہونا ، ناساز گار ہونا.

لَب پَر جان ہونا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

سُولی پَر جان ہونا

عذاب میں جان ہونا، مُصیبت میں مبتلا ہونا، ضیق میں جان ہونا

جان پَر حَرْف ہونا

الزام ہونا.

صَدْمَہ جان پَر ہونا

بہت رنج ہونا ، مسلسل کوفت ہونا.

جان پَر آفَت ہونا

ایسی تکلیف ہونا جس کا جان پر صدمہ ہو ، مصیبت ہونا.

لَبوں پَر جان ہونا

جانکنی ہونا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) کمال عاجز ہونا۔

جان ہونْٹوں پَر ہونا

۔جان لبوں پر آنا۔ ؎

جان سَت ہی سَت پَر ہونا

رک : جان سولی پر ہونا.

سَت ہی سَت پَر جان ہونا

(عو) اُمید و پیم کے عالم میں ہونا ، جان کے لالے پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَر صَدْمہ ہونا کے معانیدیکھیے

جان پَر صَدْمہ ہونا

jaan par sadma honaaजान पर सदमा होना

محاورہ

دیکھیے: جان پَرْ لینا

جان پَر صَدْمہ ہونا کے اردو معانی

  • جان پر بننا

जान पर सदमा होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान पर बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پَر صَدْمہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پَر صَدْمہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words