تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف کی صَف اُلَٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

پرے دستے کو تباہ کر دینا ، لڑاائی میں پوری صف کو الٹ دینا ، بہت بہادری سے لڑنا.

صَف اُلَٹ دینا

صف درہم برہم کر دینا ، لڑائی میں صف کو منتشر کرنا.

صَف کی صَف

تمام صف

صَف اُلَٹ جانا

لڑائی میں صف کا تتر بتر ہو جاتا ، مجلس درہم برہم ہو جانا.

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

صَف لَپیٹ دینا

نشست برخاست کرنا ، سلسلہ ختم کر دینا.

مَوت کی صَف بِچھانا

موت کے گھر میں سے فرش ہٹا دینا جو موت کی علامت سمجھا جاتا ہے

صَفوں کی صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں صفوں کو تِتَّر بِتَّر کر دینا.

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَف کی صَف اُلَٹ دینا کے معانیدیکھیے

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

saf kii saf ulaT denaaसफ़ की सफ़ उलट देना

محاورہ

صَف کی صَف اُلَٹ دینا کے اردو معانی

  • پرے دستے کو تباہ کر دینا ، لڑاائی میں پوری صف کو الٹ دینا ، بہت بہادری سے لڑنا.

सफ़ की सफ़ उलट देना के हिंदी अर्थ

  • परे दस्ते को तबाह कर देना, लड़ाआई में पूरी सफ़ को उलट देना, बहुत बहादुरी से लड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَف کی صَف اُلَٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words