تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفّو" کے متعقلہ نتائج

صَفّو

(گنجفہ) ایک ایک پتا جیت لینا ، حریف کے پاس ایک پتا بھی نہ چھوڑنا . صَفّو آسان ہے مگر نکّو ، تکّو مشکل ہے.

صَفّو دینا

بالکل مات کرنا ، تاش یا گنجفہ کا ایک ایک پتّہ جیت لینا .

صَفّو کی نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

صَفّو پَر نادِری چَڑھانا

(گنجفہ) جب کھیلنے والے کے پاس پتّے بالکل نہ آئے ہوں اور اس پر نادری (اِکّا) چڑھائی جائے ؛ مراد : بُری طرح شکست دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفّو کے معانیدیکھیے

صَفّو

saffoसफ़्फ़ो

وزن : 22

موضوعات: گنجفہ

صَفّو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (گنجفہ) ایک ایک پتا جیت لینا ، حریف کے پاس ایک پتا بھی نہ چھوڑنا . صَفّو آسان ہے مگر نکّو ، تکّو مشکل ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words