تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صفحۂ آسماں" کے متعقلہ نتائج

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسمانہ

آسْمان گُوں

نیلا، نیلے رنگ كا

آسْمان فَر

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمانِ شِعْر

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

آسْمان گِیْر

بہت بلند، آسمان تک پہنچنے والا

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

آسْمان قَدْر

نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، بہت معزز، عالی شان

آسْمانِ عِلْم

علم کا آسمان

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)، اكثر امرا یا وزرا كو دیا جانے والا خطاب

آسْمان پَری

(عو) جناب فاطمہ (بنت رسول صلعم) كی خدمت كے لیے خداوند عالم كی طرف سے بھیجی ہوئی كنیزوں میں سے ایک كنیز كا نام۔

آسْمان شِكوَہ

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان مَقام

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان جونی

(طب) آنكھوں میں نیلا پانی آتر آنے كی بیماری۔

آسمان گِیری

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان كَھونْچا

بہت لمبی نے كا حقہ جو بالا خانوں یا بلند مقام پر بیٹھنے والوں یا فیل سواروں كو ككڑ والے پلاتے تھے

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان پَیما

فضا میں دور تک آڑنے والا، اونچی پرواز كرنے والا، اُڑنے والا۔

آسْمان كانْپنا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

آسْمان برابر

بہت اونچا، نہایت بلند، جیسے: آسمان برابر دیوار گرپڑی۔

آسْمان جھانكنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا

ایک بلا سے نکلا دوسری میں گرفتار ہوا

آسْمانِ سُخَن و شِعْر

آسْمان كی باتیں

بے تكی ناقابل فہم سمجھ میں نہ آنے والی باتیں

آسْمان پَر كِھینچنا

غرور كرنا، گھمنڈ كرنا، ناز كرنا

آسْمان میں پَیوَنْد لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسْمان سے باتیں كَرنا

بہت بلند ہونا

آسمان سے آگ بَرَسنا

سخت گرمی پڑنا، موسم بہت گرم ہونا

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

آسْمان زَمین میں پتَا نَہِیں

معدوم ہے، كہیں نشان نہیں، معلوم نہیں كہاں غائب ہو گیا

آسْمان سے گُزَرنا

آسمان كے پار ہوجانا، خلا میں بہت دور تک جانا

آسمان میں چھید ہونا

بہت تیز بارش ہونا، موسلادھار بارش ہونا

آسْمان زَمِین كا اَنتَر

دیکھیے: آسمان زمین كا فرق

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

آسْمان پَر سَر پَہُنچنا

سرفرازی حاصل ہونا، بازی مارنا

آسْمان سے گِرا بَبُول میں اَٹْكا

ایک مشكل یا مصیبت سے نكلتے ہی دوسری مشكل یا مصیبت میں پھنس گیا، ایک ركاوٹ دور ہوئی تھی كہ دوسری ركاوٹ واقع ہوگئی

آسْمانِ عَزْم و اِسْتِقْلال

آسْمان کی جھاڑُوں

کہکشاں.

آسمان سے زَمین پَر

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

آسْمان میں تِھگْلی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسْمان میں چَكْتی لَگانا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

آسْمان پر ٹوپی پھینْكنا

بہت خوش ہونا، فخر كرنا، (فارسی، كلاہ برآسمان افگندن یا انداختن سے ماخوذ)

آسْمان پَر پَہُنچْنا

عروج حاصل ہونا، سر بلند ہونا، بلند ہونا

آسْمان پرَ پَہُنْچانا

اوج اور ترقی دینا، عزت یا مرتبہ بلند كرنا

آسْمان تَک پَہُنْچانا

بلند كرنا، عروج دینا؛عزت دینا۔

آسمانی باپ

خداوند عالم، اللہ

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں شَق ہو جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

آسْمان سے گِرْنا

بے مشقت حاصل ہونا، بلا امید ملنا

آسْمان سے بولنا

بہت بلند ہونا

آسْمان زَمِین كھا گئے

پتہ نشان نہیں ملتا۔

آسْمانی آگ

وہ آگ جو آتشی شیشے كو آفتاب كے بالمقابل لانے سے پیدا ہوجاتی ہے۔

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آسْمانی رَنْگ

نیلگوں، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا

آسْمان كا مُنہ تَكنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

آسْمان سَر پَر توڑنا

سخت صدمہ پہنچانا، شدید آفت یا مصیبت ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صفحۂ آسماں کے معانیدیکھیے

صفحۂ آسماں

safha-e-aasmaa.nसफ़्हा-ए-आसमाँ

وزن : 212212

صفحۂ آسماں کے اردو معانی

فارسی، عربی - مذکر

  • آسمان کا رخ، آسمان کا بالائی حصہ

English meaning of safha-e-aasmaa.n

Persian, Arabic - Masculine

  • face/page of sky

सफ़्हा-ए-आसमाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • आकाश-पटल, तख्ता रूपी आकाश

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صفحۂ آسماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صفحۂ آسماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone