تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفْحَہ" کے متعقلہ نتائج

صَفْحَہ

ورق کا ایک رخ، کتاب کا ورق

صَفْحَہ وار

صفحے کے مطابق ، صفحے کے لحاظ سے.

صَفْحَۂ گُل

پھول کی پنکھڑی.

صَفْحَۂ دَہْر

(کنایۃً) دُنیا.

صَفْحَۂ اَرْض

روئے زمین ، دُنیا.

صَفْحَۂ مَحْشَر

میدانِ حشر

صَفْحَۂ حال

معاملے کی حالت.

صَفْحَۂ گیتی

روئے زمین ، دُنیا.

صَفْحَۂ سادَہ

ایسا صفحہ جس پر کچھ تحریر نہ ہو ، خالی صفحہ.

صَفْحَۂ تیغِ سَحَر

سورج کی کرنیں جو صبح کو پہلے پہل نظر آئیں

صَفْحَۂ ہَسْتِی

روئے زمین، طبقۂ دنیا

صَفْحَۂ زَمِین

روئے زمین ، دنیا.

صَفْحَۂ عَالَم

(کنایۃً) دُنیا.

صَفْحَہ سِیاہ کَر دینا

بہت لکھنا.

صَفْحَۂ تَحْرِیر

تحریر کا صفحہ، لکھا ہوا صفحہ، کتاب کا صفحہ

صَفْحَۂ مَیدان

میدان کا صفحہ سے استعارہ کرتے ہیں

صَفْحَۂ روزْگار

(کنایۃً) دُنیا.

صَفْحَۂ پیشانی

پیشانی کو صفحہ سے استعارہ کرتے ہیں، اور اس کی لکیروں کو سطروں سے

صَفْحَۂ گَرْدُوں

آسمان کو صفحہ سے استعارہ کرتے ہیں

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھنا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے اُٹھ جانا

دنیا سے گزرنا، مر جانا

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹانا

دنیا کے پردے سے ناپید کر دینا، بالکل ناس کر دینا، نیست و نابود کر دینا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹ جانا

بالکل ناس ہوجانا، ناپید ہوجانا، مرجانا

صَفْحَۂ ہَسْتی سے نام و نِشان مِٹا دینا

بالکل ناس کردینا، ناپید کردینا، معدوم کردینا

خُفْیَہ صَفْحَہ

کتاب کا لائیبریری میں اندراج کرنے کےلیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائیبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے .

کورا صَفْحَہ

سادہ صفحہ جس پر کچھ نہ لکھا گیا ہو؛ (مجازاً) کند ذہن، کج فہم، عقل و شعور سے نا آشنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْحَہ کے معانیدیکھیے

صَفْحَہ

safhaसफ़्हा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: صَفَحَ

صَفْحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ورق کا ایک رخ، کتاب کا ورق
  • سطح، سامنے کا رخ، بالائی حصّہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of safha

Noun, Masculine

  • page of a book or register, etc.
  • face, surface

सफ़्हा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पृष्ठ, पन्ना, पेज, वल, सह
  • तल; पृष्ठ
  • पार्श्व
  • पुस्तक का पृष्ठ; पन्ना; वरक
  • स्तर, ऊपरी भाग
  • {ला-अ.} चौड़ाई; विस्तार

صَفْحَہ کے مترادفات

صَفْحَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفْحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفْحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone