تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنّا" کے متعقلہ نتائج

پَنّا

(کھٹومر اور اچار سازی) پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب صروت گرم مسالےملا کر خوش ذائقہ بنایا ہوا پانی، کھٹومر، جل زیرا

پَنّا تَلِیچْنا

(پیشہ منھیار) تان٘بے پیتل (یا کسی اور دھات) کی بنی جو چوڑیوں میں لگانے کے کام آتی ہے (اس پر) لاکھی رن٘گ کرنا، پنی کو گرم توے پر رکھ کس اس کے اوپر رن٘گین لاکھ کی پوٹلی پھیر کر لاکھی رن٘گ چڑھانا

دو پَنّا

کنکوے کی ایک قسم جس کا نپ کے دونوں سروں پر پان بنے ہوتے ہیں جس کا رنگ کنکوے کے رنگ سے مختلف ہوتا ہے.

جَھنّا پَنّا

عمدہ قسم کا پنّا، وہ پنّا جس میں جھن کی آواز پیدا ہو

تال بَنْد پَنّا

(تجارت) بہی کھاتے کا اسم واری پنّا یا صفحہ جو ایک ہی شخص کے حساب یا ایک ہی قسم کی جنس کے جمع و خرچ کے اندراجات کے لئے مخصوص ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنّا کے معانیدیکھیے

پَنّا

pannaaपन्ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو جوتا مشروبات جوہری

پَنّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جوتا سازی) جوتی کے اوپر کے حصے کی تراش کا سان٘چہ، اندازہ، چھان٘د کا؛ جوتی کے اوپر کا حصہ، اوگی.
  • (کھٹومر اور اچار سازی) پکی املی یا امچور اور ہڑ کو بھگو کر نتھارا اور حسب صروت گرم مسالےملا کر خوش ذائقہ بنایا ہوا پانی، کھٹومر، جل زیرا
  • (جوہری) ایک درخشاں سبز رن٘گ کا قیمتی پتھر (اس جوہر سے مرگی کے مرض کو فائدہ پہن٘چتا ہے کہتے ہیں کہ سان٘پ اسے دیکھ کر اندھا ہوجاتا ہے۔ جس پنے کی رن٘گت میں جھالا دکھائی دے اسے منحوس خیال کرتے ہیں)، زمرد.
  • چان٘دی سونے قلعی یا کسی بھی دھات کا ورق، پنّی یا اس کا ٹکڑا.
  • ایک ہونے کا وصف ، یکتائی.
  • املی کا شربت، وہ شربت جو پکی املی کے گودے کو پانی میں ملا کر بنایا جائے.
  • چان٘دی یا سونا (پتروں کی شکل میں).
  • ورق (کتاب وغیرہ کا)
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ ایک سبزرنگ جواہر کانام۔ ۲۔ شربت جو املی کو پانی میں ملاکر یا کھیرے خواہ آم کو بھلبھلاکربناتے ہیں۔ ۳۔ (ہندو) ورق کتاب کا۔ چاندی سونے کا ورق۔ کسی دھات کا ورق۔ ۴۔ جوتی کے اوپر کا چمڑا۔ اَوگی۔ ع
  • ۔ اردو۔ (فارسی پہنا کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چوڑائی۔ آثار۔ پاٹ۔

شعر

English meaning of pannaa

Noun, Masculine

  • emerald, a sheet of metal, a gold or silver leaf, foil, a page of a book, tamarind juice, width, breadth (of cloth, etc.)

पन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का गहरे हरे या फिरोजी रंग का बहु मूल्य रत्न
  • पुस्तक के दो पृष्ठ; वरक; (पेज)
  • पन्ना2 (सं.)
  • एक प्रसिद्ध व कीमती रत्न
  • भेड़ों के कान का वह भाग जहाँ का ऊन काटा जाता है
  • जूते का पान
  • कच्चे आम से बना पेय; पना।

پَنّا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words