تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفْصاف" کے متعقلہ نتائج

صَفْصاف

بید کی ایک قسم ہے جسے بیدِ سفید کہتے ہیں . گیلانی کہتا ہے کہ بیدِ سادہ کی ایک قسم ہے مگر اس کی لکڑی بیدِ سادہ کی لکڑی سے سخت اور موٹی ہوتی ہے اور درخت کا تنہ لمبا ہوتا ہے .

صَفْصافی

صف صاف (رک) سے منسوب یا متعلق ، بید کا .

صَفْصافِیَہ

(نباتیات) درختوں کی وہ صنف جس میں چنار اور بیدِ مجنوں شامل ہیں .

صَفْصافِین

بیدِ سادہ کا جوہر.

صاف صاف

سچ سچ، کھری کھری، بے لاگ، لگی لپٹی رکھے بغیر

صَف صَف

رک : صف بہ صف ، قطار در قطار.

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفَہ

رک : صفحہ.

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

صَفْحَہ

ورق کا ایک رخ، کتاب کا ورق

صَفْرا

زرد، چار خلطوں میں سے ایک خلط کا نام جس کا رنگ زرد ہے، پت، زرد مادّہ، بادی کا پانی

صَفْقَہ

(فقہ) (خرید و فروخت میں بائع ومشتری کا) ہاتھ پر ہاتھ مارنا ، عقدِ بیع ، سودا طے کرنا.

صُفّہ

چبوترہ، سایہ دار چبوترہ، سائبان

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفْصاف کے معانیدیکھیے

صَفْصاف

safsaaf•सफ़्साफ़

  • Roman
  • Urdu

صَفْصاف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بید کی ایک قسم ہے جسے بیدِ سفید کہتے ہیں . گیلانی کہتا ہے کہ بیدِ سادہ کی ایک قسم ہے مگر اس کی لکڑی بیدِ سادہ کی لکڑی سے سخت اور موٹی ہوتی ہے اور درخت کا تنہ لمبا ہوتا ہے .

Urdu meaning of safsaaf

  • Roman
  • Urdu

  • bed kii ek qism hai jise bed-e-safaid kahte hai.n . gilaanii kahta hai ki bed-e-saadaa kii ek qism hai magar us kii lakk.Dii bed-e-saadaa kii lakk.Dii se saKht aur moTii hotii hai aur daraKht ka tanaa lambaa hotaa hai

सफ़्साफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का बेंत वृक्ष जिसको सफ़ेद बेंत भी कहते हैं गीलानी के अनुसार यह एक प्रकार का सादा बेंत हैं किन्तु इसकी लकड़ी सादा बेंत की लकड़ी से अधिक कठोर और मोटी होती है तथा वृक्ष का तना लम्बा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفْصاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفْصاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone