تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَحَر خِیْزِیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر خِیْزِیا کے معانیدیکھیے
سَحَر خِیْزِیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چور اُچکّا، اُٹھائی گِیرا، جو پڑی پڑائی چیزیں اُٹھا کر لے جائے، صبح ہی صبح چوری کے لیے نکلنے والا
- جیب کترا
English meaning of sahar-KHeziyaa
Noun, Masculine
- thief, shop lifter, night-hawk
- pickpocket
सहर-ख़ेज़िया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चोर उचक्का, उठाई गीरा, सुबह ही सुबह चोरी के लिए निकलने वाला, जो पड़ी-पड़ाई चीज़ें उठा कर ले जाये
- जेबकतरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَحَر خِیْزِیا)
سَحَر خِیْزِیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔