تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہَس" کے متعقلہ نتائج

سَہَس

ایک ہزار، ہزار

سَہَس مورْیَہ

ایک بوٹی کا نام جو زخم کے کیڑوں کے مارنے میں بطور دوا استعمال کی جاتی ہے، برسات میں اگتی ہے، پتے چوڑے ہوتے ہیں

سَہَس بَرْکھا

جاڑوں کی بارش، ماگھ کے جھلے

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہَس کے معانیدیکھیے

سَہَس

sahasसहस

وزن : 12

سَہَس کے اردو معانی

صفت

  • ایک ہزار، ہزار
  • ہمّت، جُرأت، حوصلہ
  • فتح، روشنی، ہندی مہینے ماگھ، اگھن، موسمِ سرما

شعر

सहस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • #NAME?

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words