تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

سَہی نَہِیں

قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

نَہِیں سَہی

کوئی بات نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کچھ پروا نہیں، نہ سہی

کی سَہی نَہِیں

تُو نَہِیں تیرا بھائی سَہی

تو نہیں کرتا تو کوئی اور اس کام کو کرے گا؛ اگر تو نے یہ کام نہیں کیا تو کسی تیرے بھائی نے کہا ہے

پُھول نَہِیں پَنْکَھڑی سَہی

۔ مثل۔ جب کوئی چیز بہت سی ہاتھ نہ آئے اور تھوڑی سی ملنے کو غنیمت سمجھیں تو یہ مثل بولتے ہیں۔ ؎ اس جگہ پھول نہیں تو پنکھڑی بھی بولتے ہیں۔ ؎

کوکھ کی آنْچ نَہِیں سَہی جاتی، پیٹ کی آنْچ سَہی جاتی ہے

بھوکا رہا جا سکتا ہے مگر مامتا نہیں چھوڑی جا سکتی

جَہاں رُوکھ نَہِیں وَہاں اَرَنْڈ رُوکھ سَہی

رک : جہاں اور درخت نہیں وہاں ارنڈ ہی درخت ہے.

سادُھو کا کِیا سواد ، بَتاسے نَہِیں گُڑ ہی سَہی

فقیر کے لیے ہر چیز یکساں ہے خواہ گھٹیا ہو یا بڑھیا ، کیونکہ زبان کا چسکا پُورا کرنا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہی نَہِیں کے معانیدیکھیے

سَہی نَہِیں

sahii nahii.nसही नहीं

عبارت

سَہی نَہِیں کے اردو معانی

  • قابلِ تسلیم نہیں ، بجا نہیں ، نہیں مانا جا سکتا .

सही नहीं के हिंदी अर्थ

  • काबिल-ए-तस्लीम नहीं, बजा नहीं, नहीं माना जा सकता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone