تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح صَحِیح" کے متعقلہ نتائج

صَحِیح صَحِیح

نہایت صحت کے ساتھ، ٹھیک ٹھیک.

صَحِیح ہونا

صَحِیح نامَہ

رک: صحت نامہ.

صَحِیح عَدَد

(حساب) سالم عدد، وہ عدد جس میں کسر نہ ہو

مُرَبَّع صَحِیح

(اقلیدس) وہ شکل جو دائرے کے چار حصے کر کے خطوط مستقیمہ کے ملانے سے بنے ۔

صَحِیح

(قواعد) حروفِ علّت کے علاوہ باقی تمام حرف حرفِ صحیح کہلاتے ہیں کیونکہ وہ متغّیر نہیں ہوتے.

ہَضْمِ صَحِیح

عمدہ پچاؤ، کھانے کا اچھی طرح سے درجہ بدرجہ ہضم

ہاتھ صَحِیح کَرنا

ٹھیک ٹھیک وار کرنا ؛ کاری وار کرنا ۔

رِوایَت صَحِیح ہونا

بیان خلافِ واقعہ نہ ہونا ، نقل کیے ہوئے قول کا اصل کے مطابق ہونا.

عَقْلِ صَحِیح

عقل سلیم، پوری عقل، رائے صائب

عَدَدِ صَحِیح

وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم جیسے پانچ، چھ

دِماغ صَحِیح ہونا

رک : دماغ درست ہونا.

اَعْدادِ صَحِیح

پورے اعداد (جن میں کسر نہ ہو)

فِعْلِ صَحِیح

(قواعد) وہ فعل جس کے حروفِ اصلی میں گردان کے وقت کچھ تبدیلی یا حذف یا زیادتی حروف نہ ہو ، جیسے : سمجھنا

صَحِیح مَعْنوں میں

بجا طور پر، دراصل، حقیقت میں، واقعی

صَحِیح کَرْنا

۱.(i) اصلاح کرنا، غلطی دور کرنا، درست کرنا.

غَیر صَحِیح

صَحِیح شَکْل

دائرے کے اندر جو شکل مستقیمۃ الاضلاع کھینچی جاتی ہے اسے صحیح شکل کہتے ہیں.

صَحِیح سَلامَت

صحیح سالم، پورا اور کامل، بھلا چنگا، تندرست، زندہ، آفات سے محفوظ

مَذاق صَحِیح

اچھا یا ستھرا ذوق ، ذوق سلیم ۔

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

صَحِیح سالِم

تندرست، جس میں کوئی جسمانی عیب نہ ہو، بھلا چنگا

مُسَدَّس صَحِیح

(اقلیدس) دائرے کے اندر کی وہ شکل جس کے چھ حصے کرکے خطوط مستقیمہ سے ملا دیں ۔

واو صَحِیح

وہ واو جو اصل تلفظ کے ساتھ ادا ہوتا ہے یعنی مجہول یا معروف نہ ہو ؛ جیسے : والد ، نواب ، دیوار وغیرہ میں ۔

صَحِیح نَتائِج

درست نتیجے نکالنا

نَقْل صَحِیح

(حدیث) صحیح اور درست روایت ۔

نِکاح صَحِیح

(فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جملہ ارکان پر پورا اترے ، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح ۔

صَحِیح مُسْلِم

احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.

مُخَمَّس صَحِیح

(ریاضی) وہ دائرہ جس کے پانچ حصے کر کے انہیں خطوط مستقیمہ سے ملایا جائے

صَحِیح الْبَدَن

تندرست، جس کے بدن میں کوئی نقص نہ ہو.

جِسْمِ صَحِیح

جسم صحیح اس کو کہتے ہیں کہ نصف اس کا متساوی اور متشابہ اس کے ہو دوسرے نصف کا

حَرْفِ صَحِیح

حرف صحیح، وہ حرف جو حرف علت نہ ہو

گُمانِ صَحِیح

رِوایَتِ صَحِیح

مُصَدَِّقہ رِوایت ؛ درست رپورٹ ؛ حدیثِ صحیح.

سَنَدِ صَحِیح

درست بات ، دلیل ، ثبوت یا دستاویز جس میں غلطی کا امکان نہ ہو.

حرُوُفِ صَحِیح

رک : حروفِ صحیح / صحیحہ .

وَقفِ صَحِیح

باضابطہ وقف ، وقف جو قانونی طور پر درست ہو ۔

حَدِیثِ صَحِیح

(حدیث) وہ حدیث جس کے اسناد متصل ہوں اور عادل و ضابط راوی نقل کریں، اس میں کوئی علت (کمزوری) نہ ہو اور وہ جمہور محدثین کے خلاف نہ ہو

خَلْوَتِ صَحِیح

شوہر و زوجہ کا مباشرت کے لیے تنہائی میں یکجا ہونا، شوہر کی بیوی کے ساتھ ہم بستری

اِلْمامِ صَحِیح

(فقہ) جس حاجی نے ہدیٰ کا سوق نہ کیا ہو اس کا اپنے وطن میں پہنچنا اور احرام کھو لنا

مُسْتَحِقِ صَحِیح

صَحِیح و سَلامَت

رک: صحیح سلامت.

پَھڑ صَحِیح کَرنا

(شکاری) شکار کے شانے کا نشانہ بان٘دھنا .

وار صَحِیح کَرنا

وار ٹھیک نشانے پر لگانا

صَحِیح قَرار دینا

صحت کو تسلیم کرنا، درست ماننا.

مُرغےکی بانْگ کو کَون صَحِیح رَکھتا ہے

بکواسی کی ڈینگ کا کیا اعتبار یا عورت کی بات قابل ِاعتماد نہیں

مُرغی کی بانْگ کو کَون صَحِیح کَہتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں

صَحِیح نَتائِج اَخْذ کَرنا

درست نتیجے نکالنا

صَحِیح گَئے سَلامَت آئے

جیسے گئے تھے ویسے ہی آ گئے کچھ کھویا نہ پایا

مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی

بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح صَحِیح کے معانیدیکھیے

صَحِیح صَحِیح

sahiih-sahiihसहीह-सहीह

सहीह-सहीह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बहुत अच्छे से, ठीक-ठीक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح صَحِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح صَحِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words