تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحِیح سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

صَحِیح سَلامَت

صحیح سالم، پورا اور کامل، بھلا چنگا، تندرست، زندہ، آفات سے محفوظ

صَحِیح و سَلامَت

رک: صحیح سلامت.

صَحِیح گَئے سَلامَت آئے

جیسے گئے تھے ویسے ہی آ گئے کچھ کھویا نہ پایا

مَیں صَحِیح سَلامَت آئی، راجَہ کے چُوتَڑ کَٹا آئی

بزدل اور چالاک شخص اپنی مصیبت میں دوسروں کو پھنسا دیتا ہے (چڑیا چڑے کی کہانی کے بول)

جان بَچی لاکھوں پائے، صَحِیح سَلامَت گَھر کو آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحِیح سَلامَت کے معانیدیکھیے

صَحِیح سَلامَت

sahiih-salaamatसहीह-सलामत

اصل: عربی

وزن : 121122

صَحِیح سَلامَت کے اردو معانی

صفت

  • صحیح سالم، پورا اور کامل، بھلا چنگا، تندرست، زندہ، آفات سے محفوظ

English meaning of sahiih-salaamat

Adjective

  • safe and sound, healthy, scatheless, safe from storm etc

सहीह-सलामत के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحِیح سَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحِیح سَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words