تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَحْرا بَہ صَحْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْرا بَہ صَحْرا کے معانیدیکھیے
صَحْرا بَہ صَحْرا کے اردو معانی
فعل متعلق
- جنگل جنگل، دشت بدشت، مجازاً: ہر جگہ، ہر طرف
شعر
ملکوں ملکوں شہروں شہروں جوگی بن کر گھوما کون
قریہ بہ قریہ صحرا بہ صحرا خاک یہ کس نے پھانکی ہے
نشان منزل مقصود جو آغاز میں پایا
وہی صحرا بہ صحرا تھا وہی منزل بمنزل تھا
ڈھونڈنے نکلے ہیں تجھ کو ماورائے آب و گل
عمر گزری یم بہ یم صحرا بہ صحرا دیکھتے
English meaning of sahraa-ba-sahraa
Adverb
- desert after desert, metaphorically: every side, all places
सहरा-ब-सहरा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जंगल जंगल, प्रतीकात्मक: हर जगह, हर तरफ़, हर स्थान और दिशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَحْرا بَہ صَحْرا)
صَحْرا بَہ صَحْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔