تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیکْڑوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیکْڑوں کے معانیدیکھیے
سَیکْڑوں کے اردو معانی
صفت
- سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ
شعر
بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھر
سانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر
خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جواب
دل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
English meaning of saik.Do.n
Adjective
- a lot of, in great quantity, hundreds (of)
सैकड़ों के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक, कई सौ, बहुत ज़्यादा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیکْڑوں)
سَیکْڑوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔