تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجل" کے متعقلہ نتائج

سَجل

پانی سے بھرا ہوا، پانی والا، نمدار، گیلا

سِجَل

مہر کیا ہوا کاغذ یا سند، دستاویز

سِجَل کَرْنا

عُمدگی اور سلیقے سے مرتب کرنا ، آراستہ کرنا ، چمکانا .

سِجَل پَن

عُمدگی ، خوبصورتی ، آراستگی .

سِجلا

of the third rank

سَجْلات

سجل کی جمع جس کے معنی قبالہ وہنڈی اور حکمنامۂ قاضی کے ہیں، اصطلاحاً وہ خط عربی جو پیچ در پیچ بقلم خفی لکھا جاتا تھا تاکہ حروف کے ردوبدل کا امکان نہ ہو

سَجْلاتِ شَرْعِیَّہ

انقرہ میں وقف کی نظامت عمومی کے کاغذات اور دستاویزوں کے مجموعے جو سجلات شرعیہ کہلاتے ہیں

سِجال

سِجل کی جمع ، پانی کی بالٹیاں .

سَجال

अयाल से युक्त

سَجیل

سجی ہوئی، خوبصورت، بنا ٹھنا، آراستہ پیراستہ

سِجِّیل

پتّھر ، کنکر ، کنکری ، کھنگھڑ ، روڑا ، خُشک کچّی مٹی سے بنے پتّھر .

ساہِل

خارِ پشت، سیہہ، ساہی

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجے

خوشنما نظر آنا، بھلا لگنا، خوبصورت نظر آنا، سجنا کی مغیرہ حالت وجمع تراکیب میں مستعمل

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجل کے معانیدیکھیے

سَجل

sajal•सजल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

جمع: سَجْلات

موضوعات: بیوپاری

  • Roman
  • Urdu

سَجل کے اردو معانی

صفت

  • پانی سے بھرا ہوا، پانی والا، نمدار، گیلا
  • عمدگی اور سلیقے سے ترتیب دیا ہوا، آراستہ وپیراستہ
  • صاف، ستھرا، عمدہ
  • نفیس، آئینہ
  • درست، متناسب
  • چمکیلا، چمکایا ہوا
  • بڑا، وزنی، طاقتور
  • (بیوپاری) کھرا مال جس میں کھوٹ نہ ہو، کھرا سکہ جس میں کوئی نقص نہ ہو

شعر

Urdu meaning of sajal

  • Roman
  • Urdu

  • paanii se bhara hu.a, paanii vaala, namudaar, giilaa
  • umdagii aur saliiqe se tartiib diyaa hu.a, aaraasta vapiiraastaa
  • saaf, suthraa, umdaa
  • nafiis, aa.iina
  • darust, mutanaasib
  • chamkiilaa, chamkaayaa hu.a
  • ba.Daa, vaznii, taaqatvar
  • (byopaarii) khara maal jis me.n khoT na ho, khara sikka jis me.n ko.ii nuqs na ho

English meaning of sajal

Noun, Masculine

  • judicial record, scroll
  • seal of a judge
  • written statement or contract, written attestation of a notary

सजल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पानी से भरा हुआ, पानी वाला, भीगा हुआ, गीला
  • उत्तमता और शिष्टता से क्रम दिया हुआ, पूर्ण रूप से सजाया और संवारा हुआ
  • साफ़, सुथरा, उत्तम
  • श्रेष्ठ, दर्पण
  • उचित, जिसमें हर चीज़ सही अनुपात और नाप से हो
  • चमकीला, चमकाया हुआ
  • बड़ा, भारी, शक्तिशाली
  • (व्यापारी, व्यवसायी) खरा माल जिसमें खोट न हो, खरा सिक्का जिसमें कोई दोष न हो

سَجل کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone