زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’بیوپاری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’بیوپاری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اَورَن٘گ

حسن، خوبصورتی، رعنایی

ایک بات

(دکانداری) ایک دام یا ایک قیمت، کسی تجارتی مال کی مقررہ قیمت فروخت بغیر کمی بیشی

بِدْھ کھانا

پڑت پھیلنا، سامان اور بکری کا تقابلی ٹوٹل ٹھیک بیٹھنا

بَنِک پُتْر

بنیے کا لڑکا، نوجوان تاجر

پوتھی

کتاب، پستک، چھوٹی کتاب

پَیکار

جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی

جاکَڑ

اس شرط پر کوئی چیز خریدنا کہ اگر پسند نہ آئی تو واپس کردی جائے گی، وہ مال جو دکاندار سے دکھانے اور پسند کرانے کی خاطر لے جایا جائے، خیار شرط، کچی بکری، تجارتی اشیاء کا مشروط لین دین

چِٹّھا بَہی

(بیوپاری) سال بھر کے جمع وخرچ کے حساب کا کھاتا، کچی فرد حساب، میزانیہ کھاتا

خَزَاز

ریشم یا ریشم کے کپڑوں کا سوداگر

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

سَجل

نفیس، آئینہ

سیئی

بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا

غَرَض کَرنا

(دوکانداری) سستا یا اونے پونے بیچ ڈالنا .

قِیمَت

زر کی وہ مقدار جو کسی شے کے بدلے میں دی جائے، مول، دام، بھاؤ، نرخ

قِیمَت چَڑْھنا

(دکانداری) بازاری قیمت میں زیادتی ہونا

مال رُکْنا

(دکانداری) تجارتی سامان کا فروخت نہ ہونا یا اسکی برآمد بند ہو جانا.

مَلِک التُّجّار

سوداگروں کا سردار، بہت بڑا تاجر، (ایک خطاب جو اعلیٰ درجہ کے تاجر کو بادشاہ دیتے تھے)

ٹانْگ توڑنا

بیکار کردینا، نکما کردینا، مُعطّل کرنا، خراب کرنا، بگاڑنا، تجھ کو کچھ آتا جاتا نہیں ناحق فارسی کی ٹانگ توڑتے ہو

کِرْد

(دکانداری) حساب آمدنی وخرچ

کَسْتی تول

(دکانداری) ترازو میں تولنے کا ایسا طریقہ جس میں جنس والے پلڑے کی ڈنڈی کا سرا کسی قدر اوپر کو اٹھتا ہے، اڑتی تول، کمتی تول

کَم اُتَرنا

(دکانداری) کسی چیز کی مقرر کی ہوئی تول یا وزن میں کمی ہونا .

کَوڑے کَرنا

(بیوپاری)تجارتی مال کو قیمت گَھٹا کر فروخت کرنا، کم سے کم قیمت پر جو ملے فروخت کرنا.

ہاڑ

ہڈّی، استخواں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words