تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَکِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَکِینَہ کے معانیدیکھیے
سَکِینَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آرام، سکون، دلی سکون
- وقار، تمکنت
- ہر وہ چیز جو قلب کو سکون بخشے، سکون بخش
- (فلاسفی) روح القدس
- (اسلام) سکینہ بنت حسین یا رقیہ بنت حسین امام حسین بن علی کی بیٹی تھیں، جو حسین کی چھوٹی اور بہت عزیز اور چہیتی بیٹی تھیں
- (تصوف) نور جو سالک کے دل پر وارد ہو کر اسے مطمئن کردیتا ہے اور جس سے اسے عین الیقین کا درجہ حاصل ہوجاتا ہے
شعر
کیوں سکینہ اور زینب اس قدر خاموش ہیں
دور تک صحرا میں دیکھو خامشی ہے کربلا
English meaning of sakiina
Noun, Feminine
- quieted, tranquility, peace
- dignity, honour, prestige
- that which gives peace or tranquility of mind, that which causes tranquility of mind, everything that soothes the mind, repose
- (Philosophy) holy soul
- (Islam) she was the daughter of Husain ibn Ali and Rubab bint Imra al-Qais, female proper name
- (Mysticism) the presence of God dwelling in a mysterious manner in the ark of covenant
सकीना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चैन, सुकून, क़रार, आराम, सुख, शांति
- गरिमा, गौरव
- हर वो चीज़ जो मन को चैन अथवा शांति दे
- (दर्शन) पवित्र आत्मा
- (इस्लाम) ‘सकीनत' इमाम हुसैन (पैग़म्बर मोहम्मद साहब के नवासे) की सुपुत्री जो बड़ी बहादुर थीं और जिन्होंने इमाम हुसैन की शहादत (बलिदान) बाद यज़ीद के विरुद्ध बहुत बड़ा प्रचार किया
- (सूफ़ीवाद) वो ज्योति जो साधक के दिल पर अवतरित हो कर उसे संतुष्ट कर देती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَکِینَہ)
سَکِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔