تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکْتَہ پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

سَکْتا

قدرت والا، قادر

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سَکْتات

رک : ’’سکتہ‘‘ جس کی یہ جمع ہے۔

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ طاری ہونا

سَرْمائی سَکْتَہ

سَر نَہیں اُٹھ سَکتا

بار احسان سے سبکدوشی نہیں ہوتی

کُچْھ کَہہ نَہِیں سَکْتا

غیر یقینی بات ہے ؛ نا گفتہ بہ امر ہے ؛ بیان سے باہر ہے.

مَیں بَرداشْت نَہِیں کَر سَکْتا

پَرِندَہ پَر نَہِیں مار سَکتا

کوئی جانے نہیں پاسکتا، کسی کا گزر نہیں ہوسکتا، بے حد روک ٹوک ہے، پہونچ سے باہر

کیا کَنْدَہ کَر سَکتا ہے

کیا ضرر پہنچا سکتا ہے.

یَہاں پَرِنْدہ پَر نَہیں مار سَکْتا

یہاں تک کوئی نہیں آسکتا

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

کیا اُکھاڑ سَکْتا ہے

۔ یہاں پشم محذوف ہے۔ کیا ضرر پونہچا سکتا ہے۔

سُورَج خاک ڈالنے سے چُھپ نَہیں سَکتا

ظاہر بات نہیں چھپ سکتی

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

سُورَج دُھول ڈالْنے سے چُھپ نَہِیں سَکْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

یِہ بھی ہو سَکتا ہے

یہ بھی ممکن ہے ، اس کا بھی امکان ہے۔

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا

رک : ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی اٹھاتا ہے الخ

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجَا

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

مَن سَکَتَ سَلَمَ وَ مَن سَلَمَ نَجیٰ

(عربی مقولہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جو خاموش رہتا ہے عافیت پاتا ہے نجات تک ۔

کوئی تقدیر کے لکھے کو نہیں مٹا سکتا

کسی کو یہ قدرت نہیں کہ نوشتۂ تقدیر کو بدل دے، قسمت کو کوئی نہیں بدل سکتا

قِسْمَت کے لِکھے کو کوئی نَہیں مٹا سَکْتا

قسمت کا لکھا پورا ہو کر رہتا ہے، قسمت کوئی نہیں بدل سکتا

ہاتھی کا بوجھ ہاتھی ہی سَنْبھال سَکتا ہے

بڑے کام بڑے ہی حوصلے والا کرتا ہے ؛ مالدار کی ٹکر مالدار ہی جھیلتا ہے ، زبردست سے زبردست ہی برسر آتا ہے

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

بازار کی مِٹھائی سے نِرباہ نَہیں ہو سَکتا

عارضی چیز خصوصاً بازاری عورت سے سدا کام نہیں چل سکتا

اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا

ہاتھی کے مُنْہ میں سے گَنّا نِکالنا نَہیں ہو سَکتا

زبردست کا مقابلہ کب ہو سکے ، زبردست سے مقابلہ کرنا یا اس کو کوئی چیز دے کر پھر واپس لینا بہت مشکل ہے

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا

عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا

جَب تِیر چُھوٹ گَیا تو پِھر کمان میں نَہِیں آ سَکْتا

جب کوئی بات من٘ھ سے نکل جائے تو واپس آسکتی

چَنا بَھٹ کو نَہیں پھوڑ سَکْتا

کمزور زبردست کا کچھ نہیں کرسکتا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

اُونچے سے گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں سے گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

اُونچے کا گِرا تو سَنْبَھل سَکتا ہے، نَظروں کا گِرا نَہِیں سَنْبَھلتا

ہاتھ پان٘و ٹوٹ جائے تو علاج سے ٹھیک ٹھاک ہوسکتا ہے لیکن عزت پر حرف آجائے تو اس کا کچھ علاج نہیں.

مُنھ موتْیوں سے بھرا جا سَکْتا ہے ، سو مُنھ خاک سے بھی نَہِیں بَھرے جاتے

تھوڑا سا خرچ مضا یقہ نہیں بہت سا کہاں سے آئے.

خالی بوری اَور شَرابی کو کَون کَھڑا رَکھ سَکْتا ہے

بغیر سہارے یا قوت کے کوئی زور نہیں چلتا .

جو ہو سَکْتا ہے

جو کیا جا سکتا ہے، جو ممکن ہے

ہونی کَون ٹال سَکتا ہے

قسمت کے لکھے کو کوئی نہیں بدل سکتا ، جو ہونا ہے سو ہوتا ہے ۔

کِھلاڑی کو دیکھ کَر کِھلاڑی نَہیں رَہ سَکْتا

ترغیب و تحریص کا اثر ضرور ہوتا ہے.

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جا سَکتا ہے کَہتے کا مُنْہ نَہیں پَکڑا جاتا

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

ٹُوٹی ہے تو کِسی سے جُڑی نَہِیں اَور جُڑی ہے تو کوئی توڑ سَکْتا نَہِیں

بیمار آدمی کو حوصلہ دلانے کے لیے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکْتَہ پَڑنا کے معانیدیکھیے

سَکْتَہ پَڑنا

sakta pa.Dnaaसक्ता पड़ना

محاورہ

مادہ: سَکْتَہ

سَکْتَہ پَڑنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت
  • شعر کے وزن میں فرق آنا، شعر کی روانی میں خلل پڑنا

English meaning of sakta pa.Dnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

सक्ता पड़ना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • कमी होना, तंगी होना, बेजोड़ता
  • कविता के वज़न में फ़र्क़ आना, कविता में प्रवाह न होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکْتَہ پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکْتَہ پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone