تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکْتَہ" کے متعقلہ نتائج

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سَکْتَہ ہونا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

سَکْتَہ ہو جانا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے۔

سَکْتَہ طاری ہونا

سَرْمائی سَکْتَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکْتَہ کے معانیدیکھیے

سَکْتَہ

saktaसकता

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب قواعد تجوید

اشتقاق: سَكَتَ

سَکْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی
  • دم بخود رہنے کی کیفیت، حیرت، تعجب
  • عروض کی اصطلاح میں شعر کے وزن میں فرق آنا، کسی حرف یا لفظ کا بحر سے گرجانا، شعر کی نا موزونیت، شاعری کا ایک عیب
  • وہ ہائے ہوز جو ساکن پڑھی جائے اور کسی لفظ کے آخر میں واقع ہو مثلاً آمدہ، خردہ وغیرہ
  • (تجوید) قرأت میں آواز کا بند اور سانس کا جاری رہنا، بغیر سانس توڑے ایک آن کے لیے آواز بند کرنا
  • (قواعد) اسما یا ضمائر وغیرہ کے بیچ میں چھوٹا وقفہ، جب سکتے سے زیادہ ٹھیراؤ کی ضرورت پڑے تو وقفہ استعمال کرتے ہیں

شعر

English meaning of sakta

Noun, Masculine

  • coma, a state of prolonged deep unconsciousness, caused by severe injury or illness
  • state of shock and awe
  • apoplexy
  • a trance, swoon
  • stupefaction
  • pause, division, vacancy, hiatus

सकता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्तंभित, वह अवस्था जब कोई व्यक्ति मरा हुआ लगता है मगर वह जीवित होता है
  • एक रोग जिसमें आदमी बिलकुल मरे हुए प्राणी के समान हो जाता है, मूर्छा रोग, शेर में किसी शब्द या अक्षर का कम होना, छंदोभंग, यति-भंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words