تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَلام کَرْنا

بندگی عرض کرنا، آداب کرنا، کورنش بجا لانا

دونوں ہاتھ سے سَلام کَرْنا

بہت تعظیم سے پیش آنا

زَمِین دوز ہو کے سَلام کَرْنا

رک : زمیں بوسی کرنا

چَوکَھٹ کو سَلام کَرْنا

حد درجہ عقیدت و ارادت کا اظہار کرنا ، ملاقات کرنا. میر صاحب یا اینہہ تقدس ہی نو رن کی چوکھٹ کو ایک دفعہ روز سلام کر آتے ہیں.

جُوتے کو سَلام کَرْنا

زیر دست کی فرماں برداری کرنا، نہایت عاجزی دکھانا۔

سَلام جُھک کَر کَرْنا

ادب سے سلام کرنا ؛ (طنزاً) سلام کرنا ، شرارت میں اُستاد ماننا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَلام کَرْنا

salaam karnaaसलाम करना

محاورہ

مادہ: سَلام

موضوعات: طنزاً

سَلام کَرْنا کے اردو معانی

  • بندگی عرض کرنا، آداب کرنا، کورنش بجا لانا
  • ترک کرنا، چھوڑنا، دستبردار ہونا
  • خیرباد کہنا، رخصت ہونا
  • چالاکی یا ہنر مندی کا قائل ہوجانا، استادی، بڑائی
  • (طنزاً) قائل کرنا، کسی دعوے یا سچ کو ثابت کرنا

شعر

English meaning of salaam karnaa

  • say farewell
  • to acknowledge superiority of
  • to salute, greet, pay compliments and respects
  • to withdraw, to forsake, to abandon

सलाम करना के हिंदी अर्थ

  • बंदगी निवेदन करना, आदाब करना, सलाम बजा लाना, मुजरा करना
  • छोड़ देना, छोड़ना, किनारे होना
  • विदाई के समय गुड बाई कहना, छुट्टी होना
  • चालाकी या कौशल-पुर्वक समझा लेना, उस्तादी, बड़ाई
  • (वयंगात्मक) क़ाइल करना, किसी दावे या सत्य को प्रमाणित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words