تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلِیب" کے متعقلہ نتائج

صَلِیب

پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی

صَلِیبَہ

(حیوانیات) اعصاب مجوفہ ، آن٘کھ کے دو جوف دار پٹھوں کا باہم صلیب کی شکل پر ملنا ، تقاطعِ صلیبی.

صَلِیبِیَّہ

(نباتیات) چہار برگ ، پھولوں کی ایک قسم جن میں چار پنکھڑیاں بشکل چلیپائی ہوتی ہیں ، صلیب نما.

صَلِیب و ہِلال

صَلِیبی

عیسائیوں کا ، نصاریٰ کا

صَلِیب دینا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیب نُما

صلیب کی شکل کا ، چلیپائی.

صَلِیب آرائی

صلیب پر چڑھنا ، دار پر لٹکنا ؛ (کنایۃً) جان دینا ، قربان ہونا.

صَلِیب پَرَسْت

صلیب کی پوجا کرنے والا ، عیسائی مذہب کا فرد .

صَلِیب پَر چَڑھنا

صلیب پر چڑھانا (رک) کا لازم ؛ (کنایۃً) سخت اذیت میں مبتلا ہونا.

صَلِیب پَر چَڑھانا

سولی پر چڑھانا

صَلِیب پَر کِھنچْوانا

رک : صلیب پر چڑھانا.

صَلِیبی جَنگ

وہ جنگ جو یورپ کے عیسائیوں نے مسلمانوں کے خلاف یروشلم (بیت المقدس) فتح کرنے کے لیے کی (یہ تعداد میں سات تھیں)، مسیحی جہاد

صَلِیبِ اَحْمَر

صَلِیبی لَڑائی

رک : صلیبی جنگ.

صَلِیبِ جَنُوبی

(نجوم) رک : صلیب الجنوبی.

صَلِیبی حُرُوف

صلیبی جنگیں.

صَلِیبُ الْجَنُوبی

(نجوم) قطبِ جنوبی کے قریب چار ستاروں کا جھرمٹ جو صلیب کی شکل جیسا ہوتا ہے.

صَلِیبی جَنگ لَڑنے والا

ہِلال و صَلِیب

مسلم اور عیسائی کی علامت

عُمُودِ صَلِیب

برج میزان جو ترازو کی شکل کا ہے

عُودِ صَلِیب

رک : عود الصلیب ۔

مَسِیح بے صَلِیب

کارل مارکس جس کی تصنیف ’’داس کیپیٹل‘‘ کی بنیاد پر دنیا میں ایک ’’امت اشتراکی‘‘ وجود میں آئی، اس کتاب کے وسیع اثرات کی بنا پر اسکی حیثیت صاحب کتاب کی ہوگئی، وہ صلیب پر چڑھے بغیر ایک طرح پیغمبری کا دعویدار ہے کہ صاحب کتاب تو ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلِیب کے معانیدیکھیے

صَلِیب

saliibसलीब

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: صَلیبَوں

مادہ: صَلْب

موضوعات: نجومی

اشتقاق: صَلَبَ

صَلِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • پھانسی، سولی، دار، چلیپا، ایک چوبی آلہ کا نام جس پر چڑھا کر مجرموں کو سخت اذیت دے کر سزائے موت دی جاتی تھی
  • سولی کی شکل پر بنی ہوئی لکڑی وغیرہ جو عیسائی اپنے گلے میں ڈالتے اور عمارات پر نصب کرتے ہیں، کراس، ٹائی
  • (مجازاً) عیسائیت
  • (مجازاً) ظلم، استبداد، آزار
  • (نجوم) چار ستاروں کا مجموعہ جو صلیب کی شکل کا ہے

صفت

  • تین کونوں والا، صلیب کی شکل کا
  • جری، بہادر، دلیر، شجاع
  • سخت، ٹھوس، مضبوط، قوی، مستحکم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saliib

Noun, Feminine, Singular

  • gallows, gibbet
  • the cross (as a symbol of Christianity), crucifix
  • Metaphorically) torture, acute suffering, agony
  • (Metaphorically) Christianity
  • a cruciform brand on a came
  • (Astrology) four stars behind the eagle

Adjective

सलीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • सूली, फाँसी, चलीपा, लकड़ी के एक उपकरण का नाम जिसपर चढ़ा कर अप्राधियों को कठोर दंड दे कर मृत्युदंड दिया जाता है
  • सूली की तरह की बनी हुई लकड़ी आदि की आकृति जिसे प्रायः ईसाई धर्मावलंबी गले में धारण करते हैं एवं भवन आदि पर लगाते हैं, क्रास, टाई
  • (लाक्षणिक) ईसाइयत
  • ( लाक्षणिक) पीड़ा, यातना, ज़ुल्म
  • (खगोल शास्त्र) चार सितारों का संयोजन जो मिलकर क्रास का रूप लेते हैं

विशेषण

صَلِیب کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words