تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْخ" کے متعقلہ نتائج

سَلْخ

قمری مہینے کا آخری دِن جس کی شام کو نیا چاند نظر آئے، چاند رات

سَلْخَہ

(حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.

سَلْخ خانَہ

قصاب خانہ ، مذبح ، کمیلا.

سَلْخَہ نُما

(حیوانیات) سلاخ نُما، ڈنْک جیسا، نوکیلا

سَلْخُون

(شِکار) ٹِڈّی جو بلبل پالنے والے بلبل کے بچّوں کو غذا کے طور پر اُن کے پانْو توڑ کر کِھلاتے تھے.

سَلْخِین

(شِکار) رک : سلخون.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْخ کے معانیدیکھیے

سَلْخ

salKHसल्ख़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَلَخَ

سَلْخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قمری مہینے کا آخری دِن جس کی شام کو نیا چاند نظر آئے، چاند رات
  • جانور کی کھال کھینچنا، پوست کشی، پوست اُتارنا
  • (عروض) یہ زحافِ اواخر مصاریع کے واسطے خاص ہے جب رکنِ آخر کے آخر میں دو سبب خفیف وتد متفرق کے بعد واقع ہوں تو ان دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدینِ حساب فاعلاتن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں مگر اصل میں یہ جب اور وقف کا اجتماع ہے
  • بکری کا چمڑا، سانپ کی کینچلی

شعر

English meaning of salKH

Noun, Feminine

  • last day of lunar month
  • peeling skin off, skinning

सल्ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बकरी का चमड़ा, खाल खींचना, खाल उतारना, कृष्णपक्ष की अंतिम तिथि, क़मरी महीने का आख़िरी दिन जिसकी शाम को नया चांद नज़र आए, चांद रात

سَلْخ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words