تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلوتْری" کے متعقلہ نتائج

سَلوتْری

۱. سالوتری ، گھوڑوں کا علاج کرنے والا ، جانوروں کا ڈاکٹر یا معالج .

سَلوطْری

رک : سالوتری ، سلوتری .

سالوتْری

مویشیوں کا معالجہ

سَولُوتْری

فرانس کے علاقے میکان کے قریب سالوتر نامی ایک مقام میں غار ہے جس مین حجری دور سے تعلق رکھنے والی آثار دریافت ہوۓ ہیں.

سَلوتَر

سالم، پورے کا پورا

سَگوتَری

رک : سکوتر .

ساوِتْری

سُورج کی کِرن

سَولوتری تَمَدّن

حیات انسانی کے اس حجری دور کا تمَدن جس میں عمدہ ہتھیار (جن کے پھل بید کے پتے کے مانند ہیں) اور سوئیاں بھی ملی ہیں جن مین سوراخ ہیں جو ہڈی یا ہاتھی دانت کی بنی ہوئی ہیں

سالوتر

جانوروں کا معالج

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سوتی

سوتا کی تانیث (تراکیب میں مُستعمل)

سنورتی

کسی کے مساوی عہدہ یا کیفیت میں رہنے والا، کسی کے ساتھ

سَویری

جلدی ، صبح.

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سَتْری

(صرّاف) دو روپے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلوتْری کے معانیدیکھیے

سَلوتْری

salotrii•सलोत्री

اصل: ہندی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

سَلوتْری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سالوتری ، گھوڑوں کا علاج کرنے والا ، جانوروں کا ڈاکٹر یا معالج .
  • ۲. گھوڑوں کا سدھانے والا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَلوطْری

رک : سالوتری ، سلوتری .

Urdu meaning of salotrii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. saalo tirii, gho.Do.n ka i.ilaaj karne vaala, jaanavro.n ka DaakTar ya mu.aalij
  • ۲. gho.Do.n ka sadhaane vaala

English meaning of salotrii

Noun, Masculine

सलोत्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शालिहोत्री, पशु चिकित्सक, घोड़ों का इलाज करने वाला, जानवरों का डॉक्टर, घोड़ों का सुधाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلوتْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلوتْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone