تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمَن بَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَن بَر کے معانیدیکھیے
وزن : 122
دیکھیے: سَمَن اَنْدَام
سَمَن بَر کے اردو معانی
صفت
- رک : سمن اندام
شعر
دل تڑپتا ہے پڑا اس سینۂ صد چاک میں
کھول کر بند قبا تو اے سمن بر ہم سے مل
کہا ہم نے اے سمن بر پری چہرہ مہر پیکر
جو چلی ہو یوں جھمک کر کہو عزم ہے کدھر کا
یاد کی شاہراہ سیمیں پر
اے سمن بر خرام کرتا جا
English meaning of saman-bar
Adjective
- jasmine-bosomed
- with body like jasmine, beautiful, pretty, expressing beauty
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمَن بَر)
سَمَن بَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔