تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمُّ الْفار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُّ الْفار کے معانیدیکھیے
سَمُّ الْفار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (طِب) ایک معدنی عنصر جوسفید رن٘گ کی چمکدار ڈلیوں کی شکل میں ہوتا ہے، یہ معدن سے لوہے اور گندھک کے ساتھ مِلا ہوا پایا جاتا ہے، بعد ازاں اسکو یہ ترکیبِ خاص علیحدہ کر لیا جاتا ہے، بطور دوا مقوی، باہ و دافعء وجع المفاصل ہے، سنکھیا، مرگ موش
सम्म-उल-फ़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- संखिया, हरताल, एक प्रकार की बहुत जहरीली प्रसिद्ध उपधातु जो प्रायः सफेद पत्थर की तरह होती है, चूहे मारने का विष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمُّ الْفار)
سَمُّ الْفار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔