تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْپَت" کے متعقلہ نتائج

سَمْپَت

کامیابی، خوش حالی، ترقی، دولت، برکت، امارت، تکمیل

سَمْپَتّی

سَمْپَت

سَمْپَت سے بھیٹا نَہِیں، دلِدَّر سے ٹُوٹَن

کامیاب شخص سے تعلق نہیں اور غریب سے بھی واسطہ نہیں ، بہت بیوقوف ہے.

سَمْپَت کی جورُو، بِپَت کا یار

کامیابی میں بیوی اور مصیبت میں دوست ساتھ دیتا ہے

گُر بِن مِلے نَہ گِیان، بھاگ بِن مِلے نَہ سَمْپَت

بغیر اُستاد کے علم حاصل نہیں ہوتا اور بغیر قسمت کے دولت نہیں ملتی.

سُوکھےمیں جَھڑ بَیر گَھنے ہوتے ہیں، سَمْپَت میں اَن ڈھیر گَھنے ہوتے ہیں

خُشک سالی میں جھڑ بیر بہت ہوتے ہیں اور اگر سال اچّھا ہو تو اناج بہت ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْپَت کے معانیدیکھیے

سَمْپَت

sampatसंपत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سَمْپَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کامیابی، خوش حالی، ترقی، دولت، برکت، امارت، تکمیل

اسم، مذکر

  • ریاست آسام میں پایا جانے والا ایک قسم کا بانس جس سے ٹوکرے بنتے ہیں

لاحقہ

  • چھپا ہوا، ڈھکا ہوا

English meaning of sampat

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • a kind of bamboo found in the state of Assam which is used in making crates

Suffix

संपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असम में होने वाला एक प्रकार का बांस जिसके टोकरे बनते हैं

प्रत्यय

  • छिपा हुआ, ढका हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone