تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْپَت" کے متعقلہ نتائج

سَرْپَت

سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum

سَرْپَتا

رک : سریت معنی ۲

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْپَت کے معانیدیکھیے

سَرْپَت

sarpatसर्पत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: شکار کاشتکاری

سَرْپَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum
  • (کاشتکاری) ایکھ کے اُوپر کے پتّے جو چوٹی پرہوتے ہیں، نیز گہیوں، مکئی اور جوار کے اُوپر کے پتّے، جن میں بھٹا یا بال نِکلتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sarpat

Noun, Masculine

  • reed leaves used for thatching, Saccharum procerum

सर्पत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुश की तरह की एक लंबी घास जो छप्पर आदि छाने के काम में आती है, सेंठा, सरकंडा
  • (कृषि) गेहूँ, मक्का और बाजरे के ऊपर की पत्तियाँ जिनमें डंठल या बाल उगते हैं
  • छप्पर के लिए इस्तेमाल की जाने वाली ईख की पत्तियां, लात : Saccharum Procekum (सैकरम प्रोसेरम)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words