تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گ دِل کے معانیدیکھیے
سَن٘گ دِل کے اردو معانی
صفت
- پتھر جیسے دل والا
- (کنایتہً) بے رحم، ظالم، جفاکار، سخت دل
شعر
ہوا خفا تھی مگر اتنی سنگ دل بھی نہ تھی
ہمیں کو شمع جلانے کا حوصلہ نہ ہوا
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
اک تیری بے رخی سے زمانہ خفا ہوا
اے سنگ دل تجھے بھی خبر ہے کہ کیا ہوا
English meaning of sang-dil
Adjective
- stony-hearted, hard-hearted, a hard-hearted person, an unfeeling wretch
- ( Figurative) merciless, cruel, unfeeling, obdurate
संग-दिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका हृदय पत्थर की तरह कठोर हो, कठोर हृदय
- ( सांकेतिक) निर्दय, वज्रहृदय, बेरहम, सख्तदिल, ज़ालिम
سَن٘گ دِل کے مترادفات
سَن٘گ دِل کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گ دِل)
سَن٘گ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔