تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گِ مَرْمَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ مَرْمَر کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: معماری
سَن٘گِ مَرْمَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ٹھوس قسم کا سخت اور سفید چمک دار پتھر جو عمارتوں میں لگایا جاتا ہے
- ایک قسم کا پتھر جو طبی خواص کے سبب ادویات میں مستعمل ہے
شعر
اب پرندوں کا وہاں کیا آشیاں
سنگ مرمر کے جہاں گھر بن گئے
جسم کوئی جدا نہیں ملتا
جسم ہیں سارے سنگ مرمر سے
تمہیں خدا نے بنایا ہے سنگ مرمر سے
تمہارے جسم پہ شمس و قمر پھسلتے ہیں
English meaning of sang-e-marmar
Noun, Masculine
- a kind of bright, hard and white marble
- a kind of white stone that useful in medicine
संग-ए-मरमर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक मशहूर पत्थर, श्वेत, चमकीला और कथूर पत्थर, सफ़ेद रंग का एक प्रसिद्ध मुलायम पत्थर, एक प्रकार का चिकना पत्थर
- एक प्रकार का पत्थर जो औषधीय विशेषताओं और महत्त के कारण औषधी में प्रयुक्त है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ مَرْمَر)
سَن٘گِ مَرْمَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔