تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْگِ شِہَابْ" کے متعقلہ نتائج

شِہَاب

لَو، زبانۂ آتش، شلعہ بلند، شعلہ جوالہ، دہکتی ہوئی آگ، دہکتی ہوئی لکڑی

شِہاب چَہ

(ہیئت) شہاب کا ٹکڑا جو راکھ ہونے سے پہلے زمین تک پہنچ جاتا ہے اور دھماکے کے ساتھ پھٹ جاتا ہے

شَہَاب

وہ گہرا سوخ رنگ جو کسم یعنی کسنبہ کے پھولوں کو بھگونے کے بعد ٹپکا کر نکالتے ہیں

شِہاب ٹُوٹْنا

ستارہ ٹوٹنا

شِہابِ ثاقِب

(ہیئت) وہ چھوٹے چھوٹے اجرام یا شہاب جن کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے زمین کی حرکت کرتے ہوئے زمین کے کرہ ہوائی سے متصادم ہوتے ہیں تو ان کی رفتار اتنی تیز ہوجاتی ہے کہ ہوا کی مزاحمت سے جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ ان کو جلا کر خاک کر دیتی ہے

شِہابی

(عو) شباہت، جھلک عکس، ہرتو، جیسے دھوپ کی شہاہی

شِہابی ذَرّات

شہاب ثاقب یا وہ چھوٹے چھوٹے اجرام فلکی جو زمین کے کرّہ ہوائی سے متصادم ہوتے ہی فضا میں بکھر جاتے ہیں .

شِہابِیَّہ

ٹھوس مادّے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو سیارگان کی فضا میں پائے جاتے ہیں اور جب زمین کی فضا سے ٹکراتے ہیں تو ان سے روشنی نکلتی ہے شہاب ثاقب .

شِہابی لوہا

لوہے کی ایک قسم جو جست تانبے اور سیسے سے مرکب ہوتی ہے اور جس کا بھرت کی قسم سے تعلق ہوتا ہے .

شِہابی پَتَّھر

وہ اجرام یا شہاب ثاقب جو بھاری ہوتے ہیں زمین کے کرہہوائی سے جب متصادم ہوتے ہیں تو اکثر ان کی رفتار زیادہ تیز نہیں ہوتی اور وہ امین پر بغیر ٹوٹے ہوئے گر پڑتے ہیں ، شہابچہ .

شِہابی بَوچھار

(ہیئت) ان چھوٹے چھوٹے اجرام یا شہاب ثاقب کا جھنڈ جو اگست اور نومبر کی راتوں میں کرہ ہوائی میں سے نہایت سرعت کے ساتھ گزرنے ہوئے روشنی کی دھاری کی شکل میں دکھائی دیتے ہیں .

شُحُوب

مرض یا سفر یا بھوک وغیرہ کی وجہ سے چہرے کا رنگ متغیر ہو جانا.

شُہُب

شہاب کی جمع، بہت سارے شہاب، ٹوٹنے والے تارے

شَہابی رَنْگ

شَہابا

آگ کی چھوٹی لو

شَہابی

ایک قسم کی مہتابی جس کا رنگ سرخ ہوتا ہے، شہاب کے رنگ کا، عورتیں بکسر کہتی ہیں، سرخ، لال

شاہ بانْج

ایک گھاس ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، یہ محلل ہے اور تنقیہ كرتی ہے.

سَنْگِ شِہَابْ

تِیرِ شِہاب

شَہْباز

شہباز، باز سے کچھ بڑا شکاری پرندہ، بڑا باز، سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین

شَہْبازِ بُلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا شہباز

شاہ باز

سفید اور بڑا باز (شكاری پرندہ)، شاہین، بڑا باز

شَہْبازِ نَظَر

(کنایۃً) پلک، پلکوں کی نوک، ابرو

شاہ بازِ اَجَل

موت کو شاہباز سے استعارہ کرتے ہیں

شاہ بازی

شاہباز كی طرح شكار پر حملہ كرنا ؛ (مجازاً) بہادری ، دلیری

شَہْبازِ چَشْم

(کنایۃً) پلک، پلکوں کی نوک، ابرو

شَہْبازِ چَرْخ

سورج

شاہْبازِ كوہی

پہاڑی شاہباز.

شَہْبَہ

شَہْبازِ سُخَن

شاعری یا کلام کا ساہین ؛ (کنایۃً) شعر یا کلام کا ماہر، بلند پایہ ادیب.

شاہ بازِ حُسْن

بے حد خوبصورتی

شاہ بانْگ

ایک گھاس ہے جو بطور دوا استعمال ہوتی ہے ، یہ محلل ہے اور تنقیہ كرتی ہے.

شاہ بال

پرند كے بازو كا سب سے لمبا پر ، بڑا پر.

شَہ بال

شہ پر .

شَہ بَچْنا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

شاہ بُن

ایک پھل جو خوشبودار ہوتا ہے اور خوشوں میں ہوتا ہے . اس كا اندرونی چھلكا جب خشک ہو جاتا ہے تو پھٹ كر مینگ ظاہر ہوتی ہے جس كا رنگ سبز پستئی ہوتا ہے ، مزہ شیریں اور چكنا ہوتا ہے ، حبۃ الخضرا (رک) كی ایك قسم.

شَہ بَچانا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

شاہ بَیت

قصیدے یا غزل كا بہترین شعر، سب سے اچھا شعر

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

شِیحَہ بَھرْنا

گھوڑے کی طرح آواز نکالنا، ہنہنانا.

شاہ بالا

وہ قریبی رشتہ دار لڑكا جس كو برات میں دولھا كے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا

شَہ بالا

دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

شَہ بَرْگ

شاہ برگ ، بڑے پتے .

شاہ بانُو

بادشاہ كی بیوی، ملكہ

شاہ بَلُوط

بلوط كی ایک قسم جس كی شكل گول اور چپٹی ہوتی ہے اور جو زیادہ شیریں اور لذیذ ہوتی ہے ، اس كا درخت دو قد آدم كے برابر اُونچا ہوتا ہے

شاہ بَنْدَر

بندرگاہ كا افسر اعلیٰ ، بندرگاہ پر محصول یا خراج وصول كرنے والا بڑا افسر.

صَحِیح بُخاری

احادیث کا مجموعہ جسے ححرت امام بخاری نے مرتب کیا.

شاہ بَرَہنَہ

(عور) ایک فرضی جن.

مَیدَہ و شَہاب

میدے کی طرح سفید اور کاجیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹا، سرخ و سفید(انسانی رنگ کی تعریف کے لیے مستعمل)

شاہِ بُرْج

اکبرآباد کے ایک برج کا نام

شاہِیں بَچَّہ

دُودھ و شَہاب رَنْگ

(مجازاً) بہت گورا سرخ و سفید رن٘گ.

شاہِ بَطْحا

(مجازاً) جناب سرور كائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.

شاہِ اَبْرار

نیک اور پرہیز گار لوگوں كا بادشاہ ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے ، تباہ ہو ، برباد ہو (كلمۂ بد دعا).

شاہ عَبدُالْحَق كا توشَہ

(عور) شاہ عبدالحق (ایک بزرگ) كے نام كا كھانا

عَنْبَرِ اَشْہَب

خاکستری رنگ کا عنبر

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگِ شِہَابْ کے معانیدیکھیے

سَنْگِ شِہَابْ

sa.ng-e-shihaabसंग-ए-शिहाब

وزن : 12121

English meaning of sa.ng-e-shihaab

Persian, Arabic - Masculine

  • meteor

संग-ए-शिहाब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग

  • वह पत्थर जो शिहाबे साक़िब के गिरने से बन जाता है, उल्का-पाषाण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْگِ شِہَابْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْگِ شِہَابْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone