تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہْباز" کے متعقلہ نتائج

شَہْباز

شہباز، باز سے کچھ بڑا شکاری پرندہ، بڑا باز، سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین

شَہْبازِ نَظَر

(کنایۃً) پلک، پلکوں کی نوک، ابرو

شَہْبازِ چَشْم

(کنایۃً) پلک، پلکوں کی نوک، ابرو

شَہْبازِ چَرْخ

سورج

شَہْبازِ سُخَن

شاعری یا کلام کا ساہین ؛ (کنایۃً) شعر یا کلام کا ماہر، بلند پایہ ادیب.

شَہْبازِ بُلَنْد پَرْواز

اونچا اڑنے والا شہباز

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْباز کے معانیدیکھیے

شَہْباز

shahbaazशहबाज़

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: پرندے شکار

شَہْباز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شہباز، باز سے کچھ بڑا شکاری پرندہ، بڑا باز، سفید اور بڑا باز (شکاری پرندہ)، شاہین
  • خوبصورت، نوجوان، شریف آدمی
  • بہادر آدمی
  • سبزی (بھن٘گ) پینے والوں کا پیر

شعر

English meaning of shahbaaz

Noun, Masculine

  • falcon, the noblest species of falcon
  • the noblest species of falcon
  • brave man, brave person
  • handsome young man

शहबाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہْباز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہْباز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words