تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِہَاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِہَاب کے معانیدیکھیے
شِہَاب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
لَو، زبانۂ آتش، شلعہ بلند، شعلہ جوالہ، دہکتی ہوئی آگ، دہکتی ہوئی لکڑی
مثال - بعض اوقات زمین پر کوئی شہاب آسمان سے گرتا ہے اور یہ شہاب زمین سے باہر کی چیز ہے
- (ہیئت) وہ چمکتا ستارہ جو آسمان سے گرتا یا آسمان پر ادھر ادھر آتش بازی کے انار کی طرح چھوٹنا ہوا یا جاتا ہوا دکھائی دیتا ہے، ٹوٹتا ستارہ (اہل اسلام کا خیال ہے کہ جب شیطان آسمان پر وہاں کی باتیں سننے کو جاتا ہے تو فرشتے یہ اسے گزر مارتے ہیں جن کی چمک یہاں تک آتی ہے، حکما کا قول ہے کہ دخان ارضی ہے جو کرہ نار تک پہنچنے سے پہلے مشتعل ہو کر زمین پر گرتا ہے)
English meaning of shihaab
शिहाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
आग की लौ, दहकती हुई आग, दहकती हुई लकड़ी, अग्निज्वाला, ज्वाला, लपट
उदाहरण - बाज़ औक़ात ज़मीन पर कोई शिहाब आसमान से गिरता है और यह शिहाब ज़मीन से बाहर की चीज़ है
- ( खगोल विद्या) उज्ज्वल और चमकदार तारा, टूटने वाला तारा, वह चमकता सितारा जो आसमान से गिरता या आतिशबाज़ी की तरह छूटता हुआ दिखाई देता है, टूटता तारा, उल्का
شِہَاب کے مترادفات
شِہَاب کے مرکب الفاظ
شِہَاب سے متعلق دلچسپ معلومات
شہاب کسم کے پھول کو فارسی میں’’شہاب‘‘ کہتے ہیں (اول مفتوح)۔ اس پھول سے ایک نہایت شوخ سرخ رنگ بنتا ہے، اردو میں’’میدہ شہاب رنگ‘‘ اسی کی مناسبت سے ایسے شخص کے لئے کہتے ہیں جو بہت خوبصورت اور سرخ سفید رنگ کا ہو۔اول مکسور کے ساتھ ’’شہاب‘‘ عربی ہے، بمعنی ’’روشن ستارہ‘‘ یا ’’ٹوٹتا ہوا تارا‘‘ (انگریزی میں shooting star)، لہٰذا ’’شہاب الدین‘‘ نام میں اول مکسور ہے لیکن بعض لوگ اول مفتوح سے لکھتے ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِہَاب)
شِہَاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔