تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِینی کے معانیدیکھیے
سَنگِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری
- تشدّد
- (کنایۃً) شدید حملہ، یلغار
- گرانی خواب، نیند کا خمار
- وزن، بوجھ، بھاری پن
- مسئلے کی شدّت
- بے حسی، سختی
شعر
رابطہ ٹوٹ نہ جائے کہیں خود بینی سے
دل لرز اٹھا ہے ماحول کی سنگینی سے
رات کے لمحوں کی سنگینی دل کو ڈستی رہتی ہے
جسم سلگتا رہتا ہے تنہائی کے انگاروں میں
بھولنا سہل نہیں وقت کی سنگینی کا
زخم بھرتا ہے مگر اس کا نشاں رہتا ہے
English meaning of sa.ngiinii
Noun, Feminine
- heinousness, unpleasantness, seriousness
- heaviness
- a load
- firmness, solidity
- hardness, severity
- excessiveness, excess
संगीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संगीन होने की अवस्था, गुण या भाव, वज़न, बोझ, भारी पन, वैमनस्य, गंभीरता, कठोरता, पत्थर का बना हुआ होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگِینی)
سَنگِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔