تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگْوانا" کے متعقلہ نتائج

سَنگْوانا

جمع کرنا ، اِکٹھا کرنا ، بٹورنا ، سمیٹنا.

کام سَنگْوانا

رک ـ کام سمیٹنا

سَنگْھوانا

سنگوانا ، سنبھالنا ، سمیٹنا.

سُنگھانا

ناک سے خوشبو یا بدبو محسوس کرانا، سُونگھنے کے لئے دینا

سُنگانا

سُن٘گھانا.

سُنْوانا

دُوسرے کے ذریعے یا دُوسرے کی زبانی سُنانا ، بیان دِلوانا ، گوش گُزار کروانا.

سُنتْوانا

نُچوانا ، صاف کرانا ، ستوانا.

سنکْوانا

آگَ پر گرم کروانا ، بھنوانا ، گرمائی پہنچانا ، انگاروں پر لال کروانا.

سُنگُنا

سُونگھنا.

سُونگھانا

کسی کو خوشبو یا بدبُو معلوم کرنے کے لیے کُچھ دینا.

سَنگِینی

مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری

سُونگْھنا

۱. ناک سے بُو باس مہک معلوم کرنا ، بُولینا.

سُونگْھنی

وہ چیز، جس کو سُون٘گھا جا سکے، خوشبو، لخلخہ، سُون٘گھی جانے والی، دوائیاں، ہلاس، نِسوار

سُنْگْھنی

सूँघने की चीज़

سِنگْھنی

مادہ شیر، شیرنی ، سِن٘گھ کی مادہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگْوانا کے معانیدیکھیے

سَنگْوانا

sa.ngvaanaa• संगवाना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَنگْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جمع کرنا ، اِکٹھا کرنا ، بٹورنا ، سمیٹنا.
  • ترتیب دینا ؛ حفاظت کرنا ، نظر میں رکھنا ؛ سلیقے سے رکھنا.
  • پکڑنا ، قبضے میں کرلینا ، حاصل کرنا ، لینا.
  • نِمٹانا ، چُکانا ، ختم کرنا (کام وغیرہ).
  • (مجازاً) مار ڈالنا ، قتل کرنا.

Urdu meaning of sa.ngvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jamaa karnaa, ikaTThaa karnaa, baTornaa, sameTnaa
  • tartiib denaa ; hifaazat karnaa, nazar me.n rakhnaa ; saliiqe se rakhnaa
  • paka.Dnaa, qabze me.n kar lenaa, haasil karnaa, lenaa
  • nimTaanaa, chukaanaa, Khatm karnaa (kaam vaGaira)
  • (majaazan) maar Daalnaa, qatal karnaa

English meaning of sa.ngvaanaa

Transitive verb

  • (of work, etc.) finish, end up
  • gather up, assemble, accumulate, amass
  • get (things) properly arranged, keep in order
  • kill, murder
  • occupy, seize, capture

संगवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • अधिकार या वश में करना।
  • हत्या कराना। मरवा डालना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone