تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنّاٹا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَنّاٹا ہونا

خاموشی چھانا ، سکوت طاری ہونا.

سَنّاٹا طاری ہونا

رک : سنّاٹا چھانا.

سانوْٹا ہونا

آمادہ ہونا ، تیّار ہونا ، لیس ہونا ، مقابلے پر آنا ، تازہ دم ہونا.

سَنّاٹا آنا

غشی طاری ہونا.

سَہارا ہونا

تقویت پانا ، بچنا ، محفوظ ہونا ، مدد مِلنا ، اُمید بندھنا ، گُزر اوقات کا اِنتظام ہونا.

سَراپا غَرْق ہونا

مُجَسّم مُبتلا ہونا ، پوری طرح متاثر ہونا .

سانسا میں ہونا

فکر مند ہونا ، اندیشہ ہونا.

سِتارَہ اَور ہونا

عروج ہونا

سِتارَہ اَچّھا ہونا

مقَدر اچھا ہونا، اقبال اور خوشی بختی ہونا

سِتارَہ بُرا ہونا

قسمت برگشتہ ہونا ، نصیب خراب ہونا

وَقت سُہانا ہونا

اچھا وقت ہونا، اچھا موسم ہونا

سَمایا کَھڑا ہونا

مُصیبت آ پڑنا.

سِتارَہ بھاری ہونا

(ہیئت) ازروئے نجوم کسی ستارے کا کسی دوسرے ستارے کی نسبت کسی شخص کے لیے منحوس ہونا ، نحوست کا زمانہ آنا

سِتارَہ بُلَنْد ہونا

طالع کا یاور ہونا، ستارے کا اوج پر ہونا، بہت خوش نصیب اور خوش قسمت ہونا

سِتارَہ سِیدھا ہونا

طالع کا یاور ہونا ، حالات کا سدھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنّاٹا ہونا کے معانیدیکھیے

سَنّاٹا ہونا

sannaaTaa honaa•सन्नाटा होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَنّاٹا ہونا کے اردو معانی

  • خاموشی چھانا ، سکوت طاری ہونا.
  • ہوا یا تیر وغیرہ کے زور سے چلنے کی آواز نِکلنا.

Urdu meaning of sannaaTaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khaamoshii chhaanaa, sukuut taarii honaa
  • hu.a ya tiir vaGaira ke zor se chalne kii aavaaz nikalnaa

English meaning of sannaaTaa honaa

  • to be or become motionless (with astonishment or fear), to be paralyzed (with fear)

सन्नाटा होना के हिंदी अर्थ

  • हुआ या तीर वग़ैरा के ज़ोर से चलने की आवाज़ निकलना
  • ख़ामोशी छाना, सुकूत तारी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنّاٹا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنّاٹا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone