تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنسْکِرْتی" کے متعقلہ نتائج

سَنسْکِرْتی

آراستہ کرنا، سجانا، تزئین کرنا

سَنْسْکِرِت

احتیاط سے بنا ہوا

سَہَنْسْکِرت

سنسکرت

سونسکِرت

سنسکرت.

سُسَنْسْکرت

जिसका आचरण शिष्टतापूर्ण और संस्कृति के अनुरूप हो

نِہانی سَنسکرِت

سنسکرت (زبان) جو ویدوں میں لکھی ہے، پرانی سنسکرت

سنورتی

کسی کے مساوی عہدہ یا کیفیت میں رہنے والا، کسی کے ساتھ

سِسَکْتی

دم توڑتی ہوئی ، ذرا ذرا سان٘س لیتی ہوئی ، مرنے کے قریب ہونا (تراکیب میں مُستعمل)۔

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سُنساری

اناجوں میں لگنے والا ایک طرح کا کیڑا

سُنْکَرْنی

سنکرن، سنکر کی جورو، میوہ فروش کی بیوی

سِنْسَری

روک ٹوک ، احتساب ، جانچ پڑتال .

سَنْسْکرَن

अच्छी तरह ठीक, दुरुस्त या शुद्ध करना। सुधारना।

سِسَکْتی بِلَکْتی

قریب الختم ، اذیّت میں ، ناگُفتہ بہ حالت میں ، دم توڑتی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنسْکِرْتی کے معانیدیکھیے

سَنسْکِرْتی

sa.nskirtii•संस्कृति

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَنسْکِرْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آراستہ کرنا، سجانا، تزئین کرنا
  • تہذیب، ثقافت

صفت

  • سنسکرت کا، سنسکرت سے منسوب و متعلق

Urdu meaning of sa.nskirtii

  • Roman
  • Urdu

  • aaraasta karnaa, sajaanaa, tazi.in karnaa
  • tahaziib, saqaaft
  • sanskrit ka, sanskrit se mansuub-o-mutaalliq

English meaning of sa.nskirtii

Noun, Feminine

  • decorating, embellishment
  • culture, civilization

Adjective

  • of or relating to Sanskrit

संस्कृति के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सभ्यता, परंपरा से चली आ रही आचार-विचार, रहन-सहन एवं जीवन पद्धति; संस्कार
  • अलंकृत करना, सजाना, परिमार्जित, शुद्ध या साफ करना

विशेषण

  • संस्कृत का, संस्कृत से संबंधित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنسْکِرْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنسْکِرْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone