تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sapele" کے متعقلہ نتائج

sapele

جنس Entandrophragma کا مغربی افریقہ میں پایا جانے والا سخت لکڑی کا اونچا درخت ۔.

سَنپیلا

(ارضیات) چٹان یا پتّھر کی بعض قِسمیں جن کا رن٘گ گہرا سبز ہوتا ہے اِن پر ایسی چتیاں ہوتی ہیں جیسی سانپ کے ، حجرالحیہ ، جت کبرا ، (پتّھر) جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں اِستعمال کرتے ہیں.

سَپولا

سان٘پ کا تازہ نکلا ہوا بچہ، چھوتا سانپ، مجازاً: دشمن

سُپْلی

چھوٹا سوپ جس میں غلّہ پھٹکا جاتا ہے

سُوپْلی

معمولی چھاج .

spile

لکڑی کی ڈاٹ یا گٹا۔.

supple

نرم ، لچکیلا، آسانی سے مُڑنے ، ڈھل جانے والا۔.

سنپولا

سپولا، سان٘پ کا بچّہ

shapeless

بے ڈول، بے ڈھنگا، جا ذبیت سے عاری۔.

shapelessness

بد ہیئتی

splay-foot

چپٹا، آگے سے اٹھا ہوا پاؤں۔.

نا سُپالی رنگ

زرد مائل بہ سبزی رنگ

تِیروں کا سَنپولا چُھٹنا

تیروں کا سا٘نپ کے بچوں کی طرح انتہائی تیزی سے نکل جانا ، تیروں کا تیزی کے ساتھ ہلاک کرنا.

تال سے تَلَیَّا گَہْری ، سانپ سے سنپولا جَہْری

تالاب سے جھیل گہری ہوتی ہے اور چھوٹا سان٘پ بڑے سان٘پ سے زیادہ زہریلا ہوتا ہے ، جب چھوٹے بڑوں سے زیادہ چالاک ہوں تو کہتے ہیں.

sapele کے لیے اردو الفاظ

sapele

sapele کے اردو معانی

اسم

  • جنس Entandrophragma کا مغربی افریقہ میں پایا جانے والا سخت لکڑی کا اونچا درخت ۔.
  • اس درخت کی سرخی مائل بھوری مہاگنی سے ملتی جلتی عمارتی لکڑی ۔.

sapele के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिन्स Entandrophragma का मग़रिबी अफ़्रीक़ा में पाया जाने वाला सख़्त लक्कड़ी का ऊंचा दरख़्त ।
  • इस दरख़्त की सुर्ख़ी माइल भूरी महागनी से मिलती जलती इमारती लक्कड़ी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sapele)

نام

ای-میل

تبصرہ

sapele

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone