تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپسْتاں" کے متعقلہ نتائج

سَپسْتاں

لپسوڑا، لسلسہ، دلق (دواؤں میں مستعمل)

سَپِسْت

ایک نرم اور ہرا چارہ چوپایوں کی صحت کے لیے مِفید ہوتا ہے

سَپِسْتِ تَر

ایک ہرا چارہ یا گھاس جو جانوروں کو کھلایا کرتے ہیں، رطبہ

سَرِ پِسْتاں

'سرِ پستاں' کا مخفف، چھاتی کی گھنڈی، پستان کا منھ، بھٹنی

سَگ پِسْتاں

کتیا کی چوچیوں سے مشابہ ایک پھل، سپستاں (دواءّ مستعمل)

سَتَاں

لینے والا، قبضے میں لینے والا، جیسے کشور ستان، رشوت ستان

سَسْتا

(اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا

سِپاہاں

ईरान का एक प्रसिद्ध नगर इस्फ़िहान।।

سِیتاں

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

سِتاں

لینے والا، لے جانے والا، پکڑنے والا، چھیننے والا، مرکبات کے آخر میں جانستاں، داستاں

سَپْہْناں

سپنا ، خواب

سَپْتَہ

رک : سپت ، سات .

سِپَنْداں

दे. ‘सिपंद' ।।

سَپُوتوں

سپوت کی جمع یا مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

سُپْناں

رک : سپنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپسْتاں کے معانیدیکھیے

سَپسْتاں

sapstaa.n•सपस्ताँ

اصل: فارسی

وزن : 212

موضوعات: ادویات

  • Roman
  • Urdu

سَپسْتاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لپسوڑا، لسلسہ، دلق (دواؤں میں مستعمل)

Urdu meaning of sapstaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • lapso.Daa, laslasaa, dalaq (davaa.o.n me.n mustaamal

English meaning of sapstaa.n

Noun, Masculine

  • a kind of glutinous berry used as drug, sebesten plum

सपस्ताँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लपसोड़ा, लसलसा, दलक़ (दवाओं में मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپسْتاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپسْتاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone