تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَقِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

سَقِیفَہ

سایبان، چوپال، چبوترہ، تخت جس پر دروازوں کے آگے یا ڈیوڑھی میں بیٹھتے ہیں

ثَقِیفَہ

झूठी बात, बकवाद, आरोप, इत्तिहाम, परामर्श, सलाह ।।

سَقِیفَہ بَندی

بیہودہ تہمت ، بہتان سازش ۔

سَقِیفَۂ بَنیِ ساعِدَہ

مدینۂ منورہ کی وہ چوپال جہاں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قریش عرب مشورہ کیا کرتے تھے، دارالشوریٰ، دارالمشاورت

سَقْفی

سقف یا چھت سے متعلق یا منسوب

سَقِیا

پانی پلانے کا کام ۔

سَیَفہ

جلد ساز کا وہ اوزار جس سے کاغذ کاٹتے ہیں یا کتاب کے کنارے تراشے اور ہموار کیے جاتے ہیں

سَقْف

چھت، پٹاؤ یا اس کی اندرونی سطح

سَقْفی پَنکھا

وہ پنکھا جو چھت سے لٹکا ہوتا ہے

سَقْفِ خانَہ

مکان کی چھت

سَقْفِ جَہان

دنیا، جہان

سَقْف و بَام

چھت اور کوٹھا

سَقْفِ مِینا

شیشے کی چھت ؛ مراد : آسمان ۔

سَقْفِ مَرْفُوع

بلند یا اُون٘چی چھت ؛ مراد : آسمان ۔

سَقْف شِگاف

چھت کَو پھاڑ دینے والا؛ (کنایۃً) دل دہلا دینے والا ، دردناک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَقِیفَہ کے معانیدیکھیے

سَقِیفَہ

saqiifa•सक़ीफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سَقَفَ

  • Roman
  • Urdu

سَقِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سایبان، چوپال، چبوترہ، تخت جس پر دروازوں کے آگے یا ڈیوڑھی میں بیٹھتے ہیں
  • کھپاچ جو ٹوٹے ہوئے عُضو پر باندھیں، ٹوٹی ہوئی ہڈی کو باندھنے کی لکڑیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثَقِیفَہ

झूठी बात, बकवाद, आरोप, इत्तिहाम, परामर्श, सलाह ।।

شعر

Urdu meaning of saqiifa

  • Roman
  • Urdu

  • saa.ebaan, chaupaal, chabuutara, taKht jis par darvaazo.n ke aage ya Deyu.Dhii me.n baiThte hai.n
  • khapaach jo TuuTe hu.e uzv par baandhii.n, TuuTii hu.ii haDDii ko baandhne kii lak.Diyaa.n

English meaning of saqiifa

Noun, Masculine

  • wide board, sitting seat in the porch
  • wood to tie a broken bone

सक़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खपाच जो टूटे हुए अंगों पर बांधीं, टूटी हुई हड्डी को बांधने की लकड़ियां
  • चौड़ा तख़्ता, ड्योढ़ी में बैठने का चौका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَقِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَقِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone