تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر آنکھوں پَر بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

سَر آنکھوں پَر بِٹھانا

والہانہ استقبال کرنا، عزّت و احترام سے پیش آنا، بڑی قدر دانی کرنا، بہت خاطر تواضع اور آؤ بھگت سے پیش آنا

سَر آنکھوں پَر رَہْنا

بسر و چشم تسلیم کِیا جانا ، بہت مقبول ہونا.

آنْکھوں پَر بِٹھانا

بزرگ داشت، تواضع و تکریم سے پیش آنا، بہت محبت اور تپاک سے خیر مقدم کرنا

سَر پَر بِٹھانا

نہایت عِزّت و احترام سے پیش آنا، بہت آؤ بھگت کرنا، بے حد قدر و منزلت کرنا

سَر آنکھوں پَر لینا

عِزّت و احترام سے پذیرائی کرنا ؛ خوشی سے قبول و منظور کرنا.

سَر آنکھوں پَر اُٹھانا

بسر و چشم تسلیم کرنا ، جان و دل سے قبول کرنا.

سَر آنکھوں پَر بَیٹھیں

عین راحت ہے (کمالِ محبت سے کسی کے متعلق کہتے ہیں)

سَر آنکھوں پَر رَکْھنا

بسر و چشم قبول و منظور کرنا.

سَر آنْکھوں پَر

اَللہ کا دِیا سَر آنْکھوں پَر

خدائے تعالیٰ جو بری بھلی ڈالے اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنا چاہیے، جو قابو سے باہر ہو اسے بھی قبول کر لینا چاہیے

سَر اَور آنکھوں پَر لینا

خوشی سے قبول کرنا ، احترام و توقیر کی نظر سے دیکھنا ، تعظیم و تکریم کرنا ، خاطر مدارات کرنا ، خوش آمدید کہنا.

آپ کی خِفَّت میرے سَر آنکھوں پَر

اس شخس کو زیادہ شرمندہ کرنے کے موقع پر مستعمل جو اپنی بات سے دل ہی دل میں پشیمان ہو مگر زبان سے اپنی بات کی پچ کرے

پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا

ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر آنکھوں پَر بِٹھانا کے معانیدیکھیے

سَر آنکھوں پَر بِٹھانا

sar-aa.nkho.n par biThaanaaसर-आँखों पर बिठाना

اصل: ہندی

محاورہ

سَر آنکھوں پَر بِٹھانا کے اردو معانی

 

  • والہانہ استقبال کرنا، عزّت و احترام سے پیش آنا، بڑی قدر دانی کرنا، بہت خاطر تواضع اور آؤ بھگت سے پیش آنا

English meaning of sar-aa.nkho.n par biThaanaa

 

  • to show great respect, to receive most cordially or cheerfully

सर-आँखों पर बिठाना के हिंदी अर्थ

 

  • स्नेहपूर्ण स्वागत करना, आदर से पेश आना, बड़ा मान-सम्मान करना, बहुत सेवा-सत्कार और आव-भगत से पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر آنکھوں پَر بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر آنکھوں پَر بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words