تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چڑھ کے مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر چڑھ کے مَرْنا

کسی کو اپنے خُون کا ذِمّہ دار بنا کے جان دینا، اپنا خُون کسی کے سر تھوپنا یا عائد کرنا.

سَر چَڑھ کے

نڈر ہوکر، بیباک ہوکر

سَر پَر چَڑھ کے

علی الاعلان ، ڈن٘کے کی چوٹ ، کُھلَّم کُھلّا۔

جادُو وہ جو سَر چَڑھ کے بولے

سچائی کا اعتراف مخالف کو بھی ہوتا ہے ، یات وہ ہے جس کا اقرار خود حریف کو کرنا پڑے. .

جادُو وہ جو سَر پَہ چَڑھ کے بولے

أمثل۔ تدبیر وہی جو کارگر ہو اور جس کا اقرار حریف کو مُنھ سے کرنا پڑے۔

سَر چَڑھ کے بولْنا

ظاہر کرنے پر مجبور ہونا ، برملا بول پڑنا یا کہہ ڈالنا ؛ بے خوف ہو کر بولنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چڑھ کے مَرْنا کے معانیدیکھیے

سَر چڑھ کے مَرْنا

sar cha.Dh ke marnaaसर चढ़ के मरना

محاورہ

سَر چڑھ کے مَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کو اپنے خُون کا ذِمّہ دار بنا کے جان دینا، اپنا خُون کسی کے سر تھوپنا یا عائد کرنا.

सर चढ़ के मरना के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपने ख़ूओन का ज़िम्मादार बना के जान देना, अपना ख़ूओन किसी के सर थोपना या आइद करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چڑھ کے مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چڑھ کے مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words