تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چُھپانا" کے متعقلہ نتائج

چُھپانا

پوشیدہ کرنا یا رکھنا ، مخفی رکھنا

شَناخْت چُھپانا

مُنھ چُھپانا

چہرہ سامنے نہ کرنا، شرم و حجاب سے

چانْد چُھپانا

چاند کی طرح بدلنا

مُنہ چُھپانا

منھ کو اوٹ میں کرنا ، منھ ڈھانپنا ، منھ پر نقاب ڈالنا

سَر چُھپانا

آنچل وغیرہ سے سر ڈھکنا ، سر پر آن٘چل اوڑھنا.

خُون چُھپانا

قتل کو پوشیدہ رکھنا

ناخُن چُھپانا

عاجز ہونا ، شکست تسلیم کر لینا ۔

سَتْر چُھپانا

پردہ کرنا ، شرم گاہ کو ڈھانپنا.

زَخْم چُھپانا

زخم ظاہر نہ کرنا، زخم کی بابت کسی کو پتہ نہ لگنے دینا

راز چُھپانا

بھید چھپانا ، پردہ پوشی کرنا .

عَیب چُھپانا

برائی کی پردہ پوشی کرنا ، برائی کو پوشیدہ رکھنا.

عَیبوں کو چُھپانا

نقائص کو ظاہر نہ کرنا

دامَن میں چُھپانا

دامن تلے چھپانا یا ڈھان٘پنا، حفاظت کرنا

راز کو چھپانا

بھید کو خفیہ رکھنا، بات ظاہر نہ ہونے دینا

نَظَر سے چُھپانا

نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا ، سامنے نہ لانا ، چھپانا ۔

مُنہ کو چُھپانا

ندامت یا شرم سے صورت نہ دکھانا ۔

سات پَرْدوں میں چُھپانا

پوشیدہ رکھنا ، چُھپا کر رکھنا ، پوری حفاظت کے ساتھ رکھنا.

گِرِیباں میں مُنہ چُھپانا

شرمندہ ہونا ، آنکھیں نیچی کرنا ؛ بچّے ڈرکر یا شرمندگی سے ماں کے گربیان میں منھ چھپاتے ہیں .

گالوں کی جُھرّیاں چُھپانا

(عور) چہرے سے بڑھاپے کے آثار دُور کرنا ، عمر کم ظاہر کرنے کے لیے میک اپ وغیرہ کرنا.

لاکھ پَرْدوں میں چُھپانا

لاکھ پردوں میں چھپاکررکھنا.

گِریبان میں مُنْھ چُھپانا

۔(کنایۃ۔) شرمندہ ہونا ۔آنکھیں نیچی کرنا۔

نَظَروں میں غُبار چُھپانا

۔کنایہ ہے دھندلا نظر آنے کا۔؎

خاک مِیانے چُھپانا

رک : خاک میں چھپانا .

کَفَن میں مُنہ چُھپانا

مر جانا، انتقال کر جانا.

دامَن سے مُنہ چُھپانا

حجاب کرنا

ساتھ سونا اَور مُنھ چُھپانا

بڑا کام کرلینا اور معمولی کام سے پرہیز کرنا.

ساتھ سو کَر مُنھ چُھپانا

بے تکلّفی کے باوجود شرم کرنا ، بے تکلُّفی میں تکلُّف کرنا ، اِقرار میں اِنکار کرنا یا اِنکار میں اِقرار کرنا.

دائی سے بات چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

دائی سے پیٹ چُھپانا

ایسے شخص سے کوئی بات چھپانا جس سے چھپانا نہیں چاہیے، راز دار سے کوئی بات راز رکھنا

جی چُھپانا

رک: جی چرانا.

دِل چُھپانا

پہلو تہی کرنا ، آناکافی کرنا .

مُحَبَّت چُھپانا

پیار ظاہر نہ کرنا، پیار کو راز میں رکھنا

جان چُھپانا

پہلو تہی کرنا، بہانہ کرنا، حیلہ کرنا

جُوتا چُھْپانا

شادی کی ایک رسم جس میں سالیاں نوشاہ کا جوتا چھپاتی ہیں اور نیک مان٘گتی ہیں

جِیو چُھپانا

رک: جان چھپانا ، جی بچانا.

جان کو چُھپانا

رک : جان چھپانا.

دامَن تَلے چُھپانا

پناہ میں لینا، عیب ڈھانکنا، حفاظت کرنا، پرورش کرنا، سرپرستی میں لینا، پالنا، حفاظت کرنا

گو کی طرح چھپانا

بہت چھپانا، کمال احتیاط سے رکھنا، چھپاتے پھرنا

گُوہ کی طَرَح چُھپانا

مراد : بلّی کے گو کی طرح چھپانا ، پوری طرح چھپانا ، ڈھانکتے پھرنا ؛ کمال احتیاط سے رکھنا

بِلّی کے گُو کی طَرَح چُھپانا

سب لوگوں کی نگاہوں سے بچ کر اس طرح خفیہ طور پر کوئی کام کرتا جس طرح بلی ہمیشہ ایسی جگہ پاخانہ پھرتی ہے جہاں اسے کوئی نہ دیکھے اور پھر اسے ادھر ادھر مٹی سمیٹ کر چھپا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چُھپانا کے معانیدیکھیے

سَر چُھپانا

sar chhupaanaaसर छुपाना

محاورہ

سَر چُھپانا کے اردو معانی

  • آنچل وغیرہ سے سر ڈھکنا ، سر پر آن٘چل اوڑھنا.
  • پناہ لینا ، چُھپنا.
  • رہنا ، بسنا ، آباد ہونا.

सर छुपाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. पनाह लेना, छुपना
  • ۲. रहना, बसना, आबाद होना
  • ۳. आँचल वग़ैरा से सर ढकना, सर पर आंचल ओढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چُھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چُھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone