تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر دُھننا" کے متعقلہ نتائج

دُھنْنا

رُوئی دُھنکنا، رُوئی صاف کرنا

دُھنّا

رُوئی دُھننے والا، دُھنیا، نداف

دُھنینی

ندّاف ، روئی دُھنکنے والے کی عورت ، نیز روئی دُھنکنے والی .

دَھنَی

شہتیر، کڑی

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دُھن آنا

خیال آنا ، ارادہ بندھنا ، جی میں سمانا .

رُوئی دُھنْنا

روئی کو ناںت سے صاف کرنا، روئیں روئیں جدا کرنا

سِیس دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

ہاتھ پاؤں دُھنْنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

سَر کو دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

رُوئی کی طَرَح دُھنْنا

پُرزے پُرزے اَڑانا ، خُوب مارنا پیٹنا

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

دَھنّا دے کے بَیٹْھنا

رک : '' دھنا دینا '' .

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

ہاتھ پاؤں دُھنا

ہاتھ پانْو کو کسی تکلیف یا سنسناہٹ کی وجہ سے آگے پیچھے حرکت دینا ، ہاتھوں پیروں کو جھٹکنا ، ہاتھ پانْو کو اٹھانا اور گرانا نیز تکلیف کی شدت سے ہاتھ پنکنا ، اذیت سے تڑپنا.

تاؤلا دُھنّا مُونجھ کی تانت

آدمی جلدی کا کچھ کا کچھ نکما کام کرنے لگتا ہے.

سَر دُھننا

بہت افسوس کرنا، رن٘ج کرنا، تلملانا، پچھتانا، ماتم کرنا

ناچ کِھلاڑی دِھنَّک دِھنَّا

بندر نچانے والے کے بول (کسی چراغ پا کو مزید چھیڑنے کے لیے مستعمل) ۔

اَپْنے مُنہ سے دَھنّا بائی

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

کہنےکو ننھی کھا جاوے دھنی

دیکھنے میں ذرا سی اور کھائے بہت

نام کی نَنّھی ، اُٹھا لے جائے دَھنّی

دیکھنے کو چھوٹی سی ہے مگر بہت شریر ہے

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دُھننا کے معانیدیکھیے

سَر دُھننا

sar dhunnaaसर धुन्ना

محاورہ

سَر دُھننا کے اردو معانی

  • بہت افسوس کرنا، رن٘ج کرنا، تلملانا، پچھتانا، ماتم کرنا
  • مزے میں آکر جھومنا، لطف میں سر ہلانا، وجد کرنا، سرشار ہونا
  • کوشش کرنا، مغززنی کرنا، سر کھپانا
  • قہر و غضب یا حسرت و افسوس میں سر ہلانا یا جھٹکنا، جھلنا
  • کمال فکر کرنا

English meaning of sar dhunnaa

  • enjoy, grow ecstatic over, sway to and fro in delight
  • lament, repine, grieve, beat one's head with vexation

सर धुन्ना के हिंदी अर्थ

  • अधिक पछतावा करना, दुख करना, क्रोध करना, पछताना, मातम करना
  • मज़े में आकर झूमना, आनंद में सर हिलाना, नशे में झूमना, प्रसन्न होना
  • प्रयत्न करना, अत्यधिक समझाना, सर खपाना
  • क्रोध या पछतावे में सर हिलाना या झटकना, झलना
  • अनोखा चिंतन करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر دُھننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر دُھننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone