تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ہَلْکا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر ہَلْکا ہو جانا

سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

ہَلْکا ہو جانا

کم ہوجانا ، (بوجھ وغیرہ) اُترجانا

رَن٘ج ہَلْکا ہو جانا

رنج میں تخفیف ہو جانا

جی ہَلْکا ہو جانا

پریشان یا رنج و الم کم ہو جانا، طبیعت کی کسمندی یا بوجھ کم ہو جانا.

ہَلْکا بَدَن ہو جانا

گرانی جاتی رہنا

سَر ہو جانا

پیچھے پڑنا ، درپے ہونا (کسی بات یا کام کے) ، اڑ جانا ، ضِد کرنا ، ہٹ کرنا.

لاکھ سَر کا ہو جانا

۔(کنایۃً) ۱۔ہٹ کرنا۔ ۲۔کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا۔ ڈھیٹ ہوجانا۔ ایک نہ ماننا۔ ایک نہ سننا۔ ۲۔بہت زبردست اور سربرآوردہ ہونا۔ ؎

پانی سَر سے اُونْچا ہو جانا

۔ پانی سر سے گزرنا۔ معاملے میں طوالت ہوجانا۔ کسی امر کا انتہا کو پہنچ جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ہَلْکا ہو جانا کے معانیدیکھیے

سَر ہَلْکا ہو جانا

sar halkaa ho jaanaaसर हल्का हो जाना

محاورہ

سَر ہَلْکا ہو جانا کے اردو معانی

  • سر کا درد کم یا ختم ہو جانا ، سر درد کی تکلیف رفع ہونا .

सर हल्का हो जाना के हिंदी अर्थ

  • सर का दर्द कम या ख़त्म हो जाना, सर-दर्द की तकलीफ़ रफ़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ہَلْکا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ہَلْکا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words